تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِشْمِش" کے متعقلہ نتائج

کِشْمِش

سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

کِشْمِشی

کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے

کِشْمِشی رَن٘گ

کشمش کا رنگ، ہلکا ہرا رنگ

کِشْمِشی دِن

کرسمس ڈے، عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

سُرَنگِ کِشْمِش

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کا جسم مع دُم و ایال سُرخ کِشمشی ہو.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں لَکْڑی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِشْمِش کے معانیدیکھیے

کِشْمِش

kishmishकिशमिश

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: مغزیات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِشْمِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of kishmish

  • Roman
  • Urdu

  • sukhaa.e hu.e anguur jin me.n biij nahii.n hote use log aam taur se meve ke taur par istimaal karte aur bataur davaa ke bhii kaam me.n laate hai.n

English meaning of kishmish

Noun, Feminine

किशमिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुखाया हुआ छोटा बेदाना, अंगूर या दाख जिसकी गिनती मेवों में होती है

کِشْمِش کے مترادفات

کِشْمِش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِشْمِش

سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

کِشْمِشی

کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے

کِشْمِشی رَن٘گ

کشمش کا رنگ، ہلکا ہرا رنگ

کِشْمِشی دِن

کرسمس ڈے، عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

سُرَنگِ کِشْمِش

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کا جسم مع دُم و ایال سُرخ کِشمشی ہو.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں لَکْڑی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِشْمِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِشْمِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone