تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kermes" کے متعقلہ نتائج

kermes

قِرْمِز

kermess

kirmess

kermis

کَرِیمُ الصِّفات

لطف و کرم کی صفات رکھنے والا ، صفاتِ کریمانہ کا مالک اچھی صفتوں والا ، خوبیوں والا.

کَرْگَس

گدھ

کِشْمِش

سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

کرکش

کڑی آواز، کانوں کو اچھا نہ لگنے والا لفظ، کڑا، کٹھور، کھردرا، کانٹے دار، تیز، تند، بے رحم، سنگ دل، ظالم، طاقتور

قِرْمِل

The (male) young of a she-camel.

قِرْمِچ

(بنائی) کرمچ ، کینوس ، بٹے ہوئے سوت کا سنگین بناوٹ کا دبیز کپڑا ، تھیلے ، پردے ، سفری پلنگ اور کُرسیاں بنانے کے کام آتا ہے نیز کرمچ جو زیادہ مستعمل ہے.

قِرْمِز

چنے کے برابر ایک چھوٹا سا کیڑا جو بیر بہوٹی کی مانند جھاڑیوں پر ہوتا ہے اور اس سے سرخ ریشم رنگا جاتا ہے

قِرْقِس

پسّو کے مانند ایک جانور.

کِرِش

دبلا پتلا ، لاغر ؛ کمزور ، ضعیف ؛ چھوٹا ؛ تھوڑا ؛ دبلا جانور .

قِشْمِش

خشک انگور ، کشمش.

کِرْمِچ

ایک قسم کا ٹاٹ جو عموماً ترپال بنانے کے کام آتا ہے، روئی، پٹسن وغیرہ سے بنا ایک قسم کا موٹا اور اچھا کپڑا جس سے بیگ، جوتے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، ولاتیی ٹاٹ، کینوس

kermes کے لیے اردو الفاظ

kermes

kermes کے اردو معانی

اسم

  • قرمز
  • سرخ رنگ، جو مادہ کیڑے Kermes ilices کے خشک اجسام پر مشتمل ہوتا ہے، یہ شاہ بلوط کی مختلف انواع پر، جو بحیرۂ روم کے گرد و نواح میں پائی جاتی ہیں، ملتا ہے
  • قرمزدانہ
  • کرم قرمز

kermes के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़िरमज़
  • सुर्ख़ रंग, जो माद्दा कीड़े Kermes ilices के ख़ुशक अजसाम पर मुश्तमिल होता है, ये शाह बलूत की मुख़्तलिफ़ अन्वा पर, जो बहीरा-ए-रुम के गर्द-ओ-नवाह में पाई जाती हैं, मिलता है
  • क़िरमज़ दाना
  • करम क़िरमज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kermes)

نام

ای-میل

تبصرہ

kermes

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone