تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kermes" کے متعقلہ نتائج
kermes کے لیے اردو الفاظ
kermes کے اردو معانی
اسم
- قرمز
- سرخ رنگ، جو مادہ کیڑے Kermes ilices کے خشک اجسام پر مشتمل ہوتا ہے، یہ شاہ بلوط کی مختلف انواع پر، جو بحیرۂ روم کے گرد و نواح میں پائی جاتی ہیں، ملتا ہے
- قرمزدانہ
- کرم قرمز
kermes के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़िरमज़
- सुर्ख़ रंग, जो माद्दा कीड़े Kermes ilices के ख़ुशक अजसाम पर मुश्तमिल होता है, ये शाह बलूत की मुख़्तलिफ़ अन्वा पर, जो बहीरा-ए-रुम के गर्द-ओ-नवाह में पाई जाती हैं, मिलता है
- क़िरमज़ दाना
- करम क़िरमज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کور مُوش
اندھا چوہا، ایک قسم کا چوہا جس کا منھ اور بدن عام چوہے سے پتلا ہوتا ہے آنکھیں بہت چھوٹی ہوتی ہیں عرفِ عام میں اسے چھچوندر کہتے ہیں
کَرِیمُ الصِّفات
لطف و کرم کی صفات رکھنے والا ، صفاتِ کریمانہ کا مالک اچھی صفتوں والا ، خوبیوں والا.
قَدَم سَر پَر رَکْھنا
احسان کرنا (کسی بات پر رضامند کرنے یا عند تقصیر کے لیے) ، نہایت عاجزی کرنا ، خوشامد درآمد کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kermes)
kermes
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔