تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"karma" کے متعقلہ نتائج
karma کے لیے اردو الفاظ
karma کے اردو معانی
اسم
- کَرم
- اعمال
- سَر نوشت
- فَلسَفَہ عمَل
karma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क्रम
- आमाल
- सर नविश्त
- फ़लसफ़ा अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قورْمَہ
گھی میں بھونا ہوا گوشت جس میں ہلدی اور ترکاری و شوربہ نہیں ہوتا، بھنا ہوا گوشت، بغیر ترکاری کا گوشت
کِرْمِ کِتابی
کتاب کا کیڑا، کتاب کو چاٹ جانے ولا کیڑا، (مجازاً) مطالعے مین ڈوبا رہنے والا، کتابوں کا ہمہ وقت مطالعہ کرنے والا .
قَرْمِطی
فرقہ قرامطہ سے تعلق رکھنے والا ، قَرمط کا پیرو (قرمط کی طرف منسوب) فرقۂ قرامطہ کا ایک فرد .
قِرْمِز
چنے کے برابر ایک چھوٹا سا کیڑا جو بیر بہوٹی کی مانند جھاڑیوں پر ہوتا ہے اور اس سے سرخ ریشم رنگا جاتا ہے
قَرمِیزی بُخار
ایک قسم کا متعدی بخار جس میں جسم پر سرُخ رن٘گ کے چَٹّے پڑ جاتے ہیں (انگ : SCARLATINA)
کِرْمک
(پٹواگری) ہڑ کا سنہری لب جو ہڑ کی بندش سے پہلے اس کے منہ سے ملا ہوا خوش نمائی کے لیے بنایا جاتا ہے .
کِرْمِچ
ایک قسم کا ٹاٹ جو عموماً ترپال بنانے کے کام آتا ہے، روئی، پٹسن وغیرہ سے بنا ایک قسم کا موٹا اور اچھا کپڑا جس سے بیگ، جوتے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، ولاتیی ٹاٹ، کینوس
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (karma)
karma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔