تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار مَنْد" کے متعقلہ نتائج

کار مَنْد

کام کرنے والا، خدمت گار

مَنْدا کَر دینا

سست کرنا ؛ سستا کرنا ، ارزاں کرنا

مُنادی کَرا دینا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

آنکھ مُوند کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کَر کے

غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے

یا تو جسے کچھ کام ہو وہ مدد کرتا ہے یا خیر خواہ

یا کَرے دَرد مَند یا کَرے غَرَض مَند

پِیر آپ ہی دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کَر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نَہ باندھو

ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.

پِیر آپ تو دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں کار مَنْد کے معانیدیکھیے

کار مَنْد

kaar-mand•कार-मंद

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کار مَنْد کے اردو معانی

صفت

  • کام کرنے والا، خدمت گار

Urdu meaning of kaar-mand

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karne vaala, Khidamatgaar

कार-मंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दास, नौकर, खिदमतगार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone