تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْمانی" کے متعقلہ نتائج

کِرْمانی

کیڑا لگا ہوا، کیڑے کی طرح

گَنْدُمِ کِرْمانی

vermicelli

حَبَقِ کِرْمانی

اس کے پتّے سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان میں خوشبو آتی ہے اور پھول گرمی و سردی میں بنا رہتا ہے ، شاہ سفرم سلیمان.

کِر٘مانا

کیڑا لگ جانا ، کھجور کی ایک بیماری جس میں بعض کھجور یک جاتے ہیں اور بعض کلچے رہ جانے ہیں .

کِرْمان

ईरान का एक प्रसिद्ध नगर जहाँ का जीरा और फ़र्श प्रसिद्ध है।

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کِرانی

عیسائی، وہ دیسی جو عیسائی ہو گیا ہو، جس کے والدین میں سے ایک ہندوستانی اور دوسرا انگریز یا یوروپی ہو

کَرِیماں

مہربان لوگ ، فیاض لوگ .

کَِریمَانَہ

کریم جیسا، مشفقانہ

کَرْموں

کام، کرنی، چال چلن، ڈھنگ، طور طریقہ

کَرّانی

(جہاز رانی) جہاز کے تمام اخراجات اور ساز و سامان کا حساب لکھنے اور مسافروں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والا ملازم.

کَلَمانی

جیدالکلام ؛ فصیح اور عمدہ گفتگو کرنے والا .

قَہْرْمانِیَّہ

ظلم و ستم ڈھانے والی.

قَہْرْمانی

ظلم اور جبر سے تعلق یا نسبت رکھنے والی ؛ قہر و غضب والی.

قَہْرْمانَہ

منتظمہ، کارفرما، ناظمہ، انتظام کرنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْمانی کے معانیدیکھیے

کِرْمانی

kirmaanii•किरमानी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کِرْمانی کے اردو معانی

صفت

  • کیڑا لگا ہوا، کیڑے کی طرح

اسم، مذکر

  • کرمان سے متعلق، پتھر کی ایک قسم

Urdu meaning of kirmaanii

  • Roman
  • Urdu

  • kii.Daa laga hu.a, kii.De kii tarah
  • kirmaan se mutaalliq, patthar kii ek qism

English meaning of kirmaanii

Adjective

  • wormy, worm-like

Noun, Masculine

  • related to Kirman, a kind of stone

किरमानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कीड़ा लगा हुआ, कीड़े की तरह

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किरमान से मुताल्लिक़, पत्थर की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone