تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jail" کے متعقلہ نتائج
jail کے لیے اردو الفاظ
jail کے اردو معانی
اسم
- جیل خانہ
- محبس
- قید خانه
- زندان
- بندی خانہ
- وہ عمارت جس میں ان لوگوں کو محبوس کیا جاتا ہے جو قانونی تحویل میں ہوں بالخصوص وہ لوگ جن کو چھوٹے جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا ہو
فعل متعدی
- جیل میں ڈالنا
- قید کرنا
- محبوس کرنا
- بندی خانے میں ڈالنا
jail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जेल ख़ाना
- महबस
- क़ैदख़ाने
- ज़िंदाँ
- बंदीख़ाना
- वो इमारत जिस में इन लोगों को महबूस किया जाता है जो क़ानूनी तहवील में हूँ बिलख़सूस वो लोग जिन को छोटे जराइम का मुर्तक़िब क़रार दिया गया हो
सकर्मक क्रिया
- जेल में डालना
- क़ैद करना
- महबूस करना
- बंदी ख़ाने में डालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jail)
jail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔