تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلے" کے متعقلہ نتائج

جَلے

جلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَلے کَٹے

جلی کٹی (رک) کی تذکیر۔

جَلے تَن

وہ شخص کس سے کسی کی بات برداشت نہ ہوتی ہو، تند خو، جھلا

جَلے دِل سے

ناراضگی سے، غصے ہو کر، جل کر، رنجیدگی کے ساتھ

جَلے ہُوئے تو پَتّھر مارا کَرْتے ہَیں

جو شخص مصیبت زدہ ہو وہ جلد لڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے

جَلے مَرْنا

رک : جلا مرنا۔

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

جَلے پانو کا کُتّا

(مجازاً) آوارہ گرد شخص جو ایک جگہ نہ ٹھَہرتا ہو، بے قرار و بے چین

جَلے گَھر کی بَلّی

ناکارہ چیز کے لیے بولتے ہیں

جَلے پاؤں کی بِلّی

بے چین طبیعت والا، جو ایک جگہ ٹِک نہ سکے

جَلے پانو کی بِلّی

وہ بلی جس کا پان٘و جل جائے جس کی وجہ سے وہ بے قرار پھرتی ہو

جَلے گَھر کا چَھپَّر

رک : جلے گھر کی بَلّی / بَلَین٘ڈی

جَلے پَر جَلانا

جو پہلے ہی مصیبت میں ہو اس کی مصیبت اور بڑھانا۔

جَلے پَر نَمَک چِھڑَکنا

add insult to injury, hurt or torment someone who is already in distress

جَلے میں نَمَک لَگانا

جو پہلے ہی پریشان ہو اسے اور پریشان کرنا۔

جَلے پَر نون لَگانا

مصیبت زدہ کی مصیبت کو اور زیادہ کرنا۔

جَلے پَرْ نَمَکْ لَگانا

مصیبت زدہ کو اور تنگ کرنا، ستائے کو اور ستانا، مغموم کو اور رنجیدہ کرنا

جَلے پَر نُون چِھڑَکنا

مصیبت زدہ کی مصیبت کو اور زیادہ کرنا۔

جَلے پَھپھولے پھوْڑنا

جلی کٹی باتیں کر کے دل کی بھڑاس نکالنا، دل کا غبار نکالنا

جَلے پَھپُھولے پُھوٹْنا

شکایتوں کا دفتر کھلنا، شکایتیں کرنا

جَلے دِل کے پَھپولے پھوڑْنا

دیکھیے: جلے پھپھولے پھوڑنا

جَلے دِل کے پَھپھولے توڑْنا

رک : جلی دل کے پھپھولے پھوڑنا ۔

جَلے کو جَلانا، نَمَکْ مِرْچ لَگانا

مصیبت زدہ کو طعن و تشنیع کی گفتگو سے اور زیادہ تکلیف یا رنج دینا

جَلے کو جَلائیں گے نُون مِرْچیں لَگائیں گے

رنجیدہ شخص کو اور رنج دینے کے موقع پر کہتے ہیں ۔

جلے پرائی دِھی، ہنسیں بٹاؤُ لوگ

دوسروں کا نقصان ہوتے دیکھ کر خوش ہونا

جلے پھپھولے پھوڑتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

جلے تو پھپھولے پھوڑا ہی کرتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

جلے کو جلانا

جلے میں نمک لگانا، مظلوموں کو ستانا، مصیبت زدوں پر اور مصیبت ڈالنا، عاشقوں کے اوپر اور ظلم کرنا، زخم پر نمک چھڑکنا، ۔رنجیدہ کو اور رنج دینا

جلے گھر کی بلینڈی

ناکارہ چیز کے لئے بولتے ہیں

مُنہ جَلے

ایک (بددعا) ، منھ میں سوزش ہو ۔

بَتّی جَلے

at dusk when lights are turned on

گَھر جَلے تو جَلے، چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

گَھر جَلے تو جَلے پَر چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی کا دل جلے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

چَراغ جَلے

چراغ جلنے کے وقت یا کچھ دیر بعد، سر شام، جھٹ پٹے کے وقت، مغرب کے وقت

پانو جَلے

رک : پان٘و ٹوٹیں.

گُوئِٹھا جَلے اُپْلا ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنستا ہے حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

تُم آگ کے جَلے ہوئے کو سینکْتے ہو

آفت رسیدہ کو اور زیادہ تکلیف دیتے ہو

لَکْڑی کیا جَلے کیا اُجالا ہو

ایک شخص کسی کی کہاں تک مدد کر سکتا ہے ، تنہا آدی کس کس کا دلسوز بنے.

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

گَھر جَلے گُھور بَتاوے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جَلے گُنڈا تاپے

نقصان کسی کا ہو اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے

گَھر جَلے دھواں بَتاوے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

یِہ گَھر رَہے سَلامَت ، وہ گَھر جَلے مُبارَک

کسی کی مصیبت یا تباہی کی پروانہ ہونا

تیلی کا تیل جلے مَشْعَلْچِی کی جان

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

گَھر جَلے گُھور بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جَلے دُھواں بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

دِل کے جَلے پَھپھولے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (پھبولے) پھوڑنا.

مَنْگے سو جَلے ، نَہِیں مَنْگے سو بَھلے

مانگنے والے کو نہ ملنے کی صورت میں جلنا اور کڑھنا پڑتا ہے لیکن جسے مانگنے کی عادت نہ ہو وہ عافیت میں رہتا ہے ۔

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

مِلے جُلے رہنا

live together in harmony

گوئٹھا جلے گوبر ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنسے، حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے

فہمائش کے باوجود اپنی حرکتوں اور شرارتوں سے باز نہیں آتا

گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے

ایک کو تکلیف ہو دوسرا خوشی منائے ، کسی کا نقصان کسی اور کے لطف یا خوشی کا سب ہو ، (رک : کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے)

جس کی ماں جلے گی اس کی جائی پہلے جلے گی

ماں کا اثر اولاد پر ضرور ہوتا ہے

اکیلی لکڑی کہاں تک جلے

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلے کے معانیدیکھیے

جَلے

jaleजले

وزن : 12

دیکھیے: جَلا

  • Roman
  • Urdu

جَلے کے اردو معانی

صفت

  • جلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of jale

  • Roman
  • Urdu

  • jilaa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of jale

Adjective

  • burn, ignite, inflame

جَلے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone