تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hurry" کے متعقلہ نتائج
hurry کے لیے اردو الفاظ
hurry کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- عجلت یا تیز روی پر مجبور کرنا، جلد بازی سے عمل کرنے یا پیشروی کی ترغیب دینا
- عمل یا کام میں ناجائز عجلت یا جلد بازی کا باعث بننا
- تعجیل کرنا
- جلدی سے حرکت یا عمل کرنا (عموماً بعد میں up آتا ہے)
اسم
- عجلت یا تیز روی کا عمل
- شتابی
- گھبراہٹ
- دوڑ دھوپ
- سراسیمگی
- تیزی
- جلدی
- بے صبری
- بے تابی
- تعجیل
- پھرتی
- شتابی
- کھلبلی
- اشتیاق
- اضطراب
hurry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- उजलत या तेज़ रवी पर मजबूर करना, जल्दबाज़ी से अमल करने या पेशरवी की तरग़ीब देना
- अमल या काम में नाजायज़ उजलत या जल्दबाज़ी का बाइस बनना
- ताजील करना
- जल्दी से हरकत या अमल करना (उमूमन बाद में up आता है
संज्ञा
- उजलत या तेज़ रवी का अमल
- शताबी
- घबराहट
- दौड़ धूप
- सरासीमगी
- तेज़ी
- जल्दी
- बेसबरी
- बेताबी
- ताजील
- फुर्ती
- शताबी
- खलबली
- इश्तियाक़
- इज़तिराब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hurry)
hurry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔