تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدرِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَدرِیَہ

پنیا سانپ سے مشابہ جوف دار حیوانات کی ایک نوع

لا اَدْرِیَہ

(فلسفیوں کا) وہ گروہ جو لاادریت (رک) کے مسلک کا قائل ہے .

اِدارِیَہ

اخبار یا رسالے کے مرتب کا یا اس کے زیر ہدایت لکھا ہوا مقالۂ افتتاحیہ، ایڈیٹوریل

اَدَھریا

گائے یا بھینس کا کمایا ہوا موٹا چمڑا، نری کی ضد

اُدْرَہ

فوطوں کے بڑھ جانے یا پھول جانے کا مرض ، فتق

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

اَدْعِیَہ

دعا و مناجات کے مضمون پر مشتمل فقرے یا عبارات جو آنحضرت (صلعم) یا دیگر بزرگان دین کی طرف منسوب ہوں ، او راد ، وظائف.

اِدَھر

اس جگہ، اس مقام میں، یہاں.

اُدَھر

اُس جگہ، اُس مقام میں، وہاں.

اُتَرْیا

اترا ہوا کپڑا ، اترن پترن .

ہَرِیا

گائے یا بیل جس کو یہ عادت ہو جائے کہ کھیت میں گھس کر کھانے لگے

اَدُھورا

آدھا، نصف

اَدُھوری

ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف

ہَدایا

ہدیہ کی جمع، تحفے، ہدیے، نذرانے

ہِیرِیَہ

बफा, सर की भूसी।

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدرِیَہ کے معانیدیکھیے

ہَدرِیَہ

hadriya•हदरिया

  • Roman
  • Urdu

ہَدرِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پنیا سانپ سے مشابہ جوف دار حیوانات کی ایک نوع

Urdu meaning of hadriya

  • Roman
  • Urdu

  • puniya saa.np se mushaabeh jofdaar haivaanaat kii ek nau

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدرِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدرِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone