تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hunger" کے متعقلہ نتائج
hunger کے لیے اردو الفاظ
hunger کے اردو معانی
اسم
- بھوک
- اشتہا
- جوع
- طلب
- گرسنگی
- غیر آرام دہ احساس یا جسم کی کمزور حالت جو خوراک کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے
- خوراک کی خواہش
- کوئی بھی بیتاب خواہش یا آرزو
فعل لازم
- بھوک لگنا
- خوراک چاہنا
- شدید خواہش کرنا
فعل متعدی
- بھوک سے مارنا
- فاقوں مارنا
- فاقے کرانا
hunger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भूक
- इशतिहा
- जोह
- तलब
- गुरस्नगी
- ग़ैर आरामदेह एहसास या जिस्म की कमज़ोर हालत जो ख़ुराक की कमी की वजह से होती है
- ख़ुराक की ख़ाहिश
- कोई भी बेताब ख़ाहिश या आरज़ू
अकर्मक क्रिया
- भूक लगना
- ख़ुराक चाहना
- शदीद ख़ाहिश करना
सकर्मक क्रिया
- भूक से मारना
- फ़ाक़ों मारना
- फ़ाक़े कराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hunger)
hunger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔