تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hangar" کے متعقلہ نتائج

hangar

ہوائی جہازوں وغیرہ کے ٹھہرنے کے لیے بڑا سا سائبان یا تعمیر، طیران خانہ۔.

hanger

کُھونٹی

ہیگر

کمیت گھوڑا جس کی دم کے بال سیاہ ہوں

ہِیْنگْڑا

ہینگ کی دوسری قسم، اس کے پودے کا پھل سیاہ اور بد بودار ہوتا ہے اور اس کی ہینگ بھی نہایت بدبودار ہوتی ہے یہ کھائی نہیں جاتی، انجدان

ہِنْگڑا

(ٹھگی) بنیا، بقال

حَنْجَر

رک: حنجرہ، حلق میں سانس کا راستہ، حلقوم، گلا

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

ہِنگَن

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل

ہَندیر

اندھیر ، اندھیرا ۔

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہَنا

ہنا

حَنَا

ہنا (رک) کا معرب ، گھوڑے کی زین کا اگلا اونچا حصہ

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

ہانا

پوشاک ، لباس ، پہناوا.

hangar کے لیے اردو الفاظ

hangar

ˈhæŋ.ər

hangar کے اردو معانی

اسم

  • طیارہ سائبان
  • طیارہ گاہ
  • ہینگر
  • ہوائی جہازوں کو رکھنے یا مرمت کرنے کے لیے چھت والی جگہ شیڈ

hangar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तय्यारा साइबान
  • तय्यारा गाह
  • हैंगर
  • हवाई जहाज़ों को रखने या मुरम्मत करने के लिए छत वाली जगह शैड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hangar)

نام

ای-میل

تبصرہ

hangar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone