تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hanger" کے متعقلہ نتائج

hanger

کُھونٹی

hanger-on

چَمْچَہ

hangar

ہوائی جہازوں وغیرہ کے ٹھہرنے کے لیے بڑا سا سائبان یا تعمیر، طیران خانہ۔.

cliff-hanger

clothes hanger

ہِیْنگْڑا

ہینگ کی دوسری قسم، اس کے پودے کا پھل سیاہ اور بد بودار ہوتا ہے اور اس کی ہینگ بھی نہایت بدبودار ہوتی ہے یہ کھائی نہیں جاتی، انجدان

ہِنْگڑا

(ٹھگی) بنیا، بقال

ہَندیر

اندھیر ، اندھیرا ۔

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

ہیگر

کمیت گھوڑا جس کی دم کے بال سیاہ ہوں

حَنْجَر

رک: حنجرہ، حلق میں سانس کا راستہ، حلقوم، گلا

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہِنگَن

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہوں گے

جمع متکلم اور جمع غائب کے ساتھ زمانۂ مستقبل ظاہر کرنے کے لئے مستعمل، نیز ماضی احتمالی کے لئے نیز شاید ہوں، ہمیں کیا (بے دلی یا رقابت سے کہتے ہیں)

hanger کے لیے اردو الفاظ

hanger

ˈhæŋ.ər

hanger کے اردو معانی

اسم

  • لٹکن
  • آویزہ
  • کڑا
  • نیمچہ
  • چھرا
  • کپڑے لٹکانے کا ہینگر
  • لکڑی، تاریا پلاسٹک کی خمدار چیز جس سے لباس (جب اسے استعمال نہ کرنا ہو) لٹکا دیا جاتا ہے
  • کوئی ایسی چیز جس سے کوئی چیز لٹکائی جاتی ہے، جیسے ٹانگنے کے لیے کوٹ میں لگا ہوا حلقہ
  • دیواری کاغذ لگانے والا کاریگر
  • (چھوٹی تلوار (نیمچہ
  • گاڑی کی قلابہ دار بریکٹ جو کمانی کوچیسس کے ساتھ ملائے رکھتی ہے
  • (برطانوی) زیادہ ڈھلان والا زمین کا چھوٹا شجر دار حصہ

hanger के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लटकन
  • आवेज़ा
  • कड़ा
  • नीमचा
  • छुरा
  • कपड़े लटकाने का हैंगर
  • लक्कड़ी, तारिया प्लास्टिक की ख़मदार चीज़ जिस से लिबास (जब उसे इस्तिमाल ना करना हो) लटका दिया जाता है
  • कोई ऐसी चीज़ जिस से कोई चीज़ लटकाई जाती है, जैसे टांगने के लिए कोट में लगा हुआ हलक़ा
  • दीवारी काग़ज़ लगाने वाला कारीगर
  • (छोटी तलवार (नीमचा
  • गाड़ी की क़ुल्लाबादार ब्रैकट जो कमानी को चेसिस के साथ मिलाए रखती है
  • (बर्तानवी) ज़्यादा ढलान वाला ज़मीन का छोटा शजरदार हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hanger)

نام

ای-میل

تبصرہ

hanger

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone