تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hope" کے متعقلہ نتائج
hope کے لیے اردو الفاظ
hope کے اردو معانی
اسم
- امید
- آس
- آسرا
- رجا
- سہارا
- توقع
- بھروسا
- اعتبار
- اعتماد
- مطلب
- یہ یقین کہ ارادہ پورا ہو جائے گا
- کوئی شخص یا چیز جس پر اعتماد ہو
- کوئی چیز جس کی اُمید یا ارادہ کیا جائے
- امید افزا (شے یا واقعہ)
فعل لازم
- حصول کی توقع پر اُمید کرنا، جیسے بہترین کی امید رکھنا
فعل متعدی
- اعتماد کرنا
- توقع رکھنا
- خواہش کرنا یا اُمید رکھنا
hope के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उम्मीद
- आस
- आसरा
- रजा
- सहारा
- तवक़्क़ो
- भरोसा
- एतबार
- एतिमाद
- मतलब
- ये यक़ीन कि इरादा पूरा हो जाएगा
- कोई शख़्स या चीज़ जिस पर एतिमाद हो
- कोई चीज़ जिस की उमीद या इरादा किया जाये
- उम्मीद अफ़्ज़ा (शैय या वाक़िया
अकर्मक क्रिया
- हुसूल की तवक़्क़ो पर उमीद करना, जैसे बेहतरीन की उम्मीद रखना
सकर्मक क्रिया
- एतिमाद करना
- तवक़्क़ो रखना
- ख़ाहिश करना या उमीद रखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہیپّی
رک : ہپی جو دُرست املا ہے ؛ نوجوان ، بالعموم الباس اور برتاؤ میں آزاد منش جو اپنے رجحانات اور سوچ میں صلھ جو ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hope)
hope
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔