تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hippie" کے متعقلہ نتائج

hippie

ہِپّی

لااُبالی وضع کا فرد اور گروہ (خصوصاً یورپ میں ۱۹۶۰ء کی دہائی میں) جو لمبے بالوں تنگ مہری کی پتلون اور گلے میں منکوں کی مالا وغیرہ سے پہچانا جاتا ہے یہ منشیات کا عادی روایتی اقدار سے بے پروا اور خانہ بدوش ہوتا ہے ؛ آزاد منش ، آزاد خیال ۔

ہیپّی

رک : ہپی جو دُرست املا ہے ؛ نوجوان ، بالعموم الباس اور برتاؤ میں آزاد منش جو اپنے رجحانات اور سوچ میں صلھ جو ہو.

ہَپّا

(دہلی) کھانا پکانے والی عورت

ہَپّو

پوپلی عورت ، بڑھیا ، پوپلی بڑھیا ۔

hippo

بول چال: رک: hippopotamus دریائی گھوڑا جس کا یہ اختصار ہے ۔.

ہَپُّو

افیون کی گولی (جو عموماً عورتیں بچوں کو دیتی ہیں)

ہَپّا دینا

بچے کو کھانا کھلاناا، کھانے کو دینا، کھلانا

ہپا لینا

کھلانا

ہَپّا کَرنا

have meal, eat up

hippie کے لیے اردو الفاظ

hippie

hippie کے اردو معانی

اسم

  • ہپی
  • نوجوان، بالعموم لباس اور برتاؤ میں آزاد منش، جو اپنے رجحانات اور سوچ میں صلح جو، نراجی ہو اور دانشوری اور رائج مسلمات کے خلاف ہو

hippie के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हिप्पी
  • नौजवान, बिलउमूम लिबास और बरताओ में आज़ाद मनिश, जो अपने रुजहानात और सोच में सुलह जो, निरा जी हो और दानिश्वरी और राइज मुस्लिमात के ख़िलाफ़ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hippie

ہِپّی

لااُبالی وضع کا فرد اور گروہ (خصوصاً یورپ میں ۱۹۶۰ء کی دہائی میں) جو لمبے بالوں تنگ مہری کی پتلون اور گلے میں منکوں کی مالا وغیرہ سے پہچانا جاتا ہے یہ منشیات کا عادی روایتی اقدار سے بے پروا اور خانہ بدوش ہوتا ہے ؛ آزاد منش ، آزاد خیال ۔

ہیپّی

رک : ہپی جو دُرست املا ہے ؛ نوجوان ، بالعموم الباس اور برتاؤ میں آزاد منش جو اپنے رجحانات اور سوچ میں صلھ جو ہو.

ہَپّا

(دہلی) کھانا پکانے والی عورت

ہَپّو

پوپلی عورت ، بڑھیا ، پوپلی بڑھیا ۔

hippo

بول چال: رک: hippopotamus دریائی گھوڑا جس کا یہ اختصار ہے ۔.

ہَپُّو

افیون کی گولی (جو عموماً عورتیں بچوں کو دیتی ہیں)

ہَپّا دینا

بچے کو کھانا کھلاناا، کھانے کو دینا، کھلانا

ہپا لینا

کھلانا

ہَپّا کَرنا

have meal, eat up

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hippie)

نام

ای-میل

تبصرہ

hippie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone