تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hollo" کے متعقلہ نتائج
hollo کے لیے اردو الفاظ
hollo کے اردو معانی
فعل
- پکارنا
- چلانا
فجائیہ
- ارے
- او
- اجی
- ہو
- اے
- ہیں
hollo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- पुकारना
- चलाना
विस्मयादिबोधक
- अरे
- ओ
- अजी
- हो
- ए
- हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَلالَہ
جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے
ہِلالی
ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا
حَلالَہ کَرنا
مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا یا مطلقہ سے کسی کا عارضی نکاح کرنا تاکہ پہلے شوہر سے اس عورت کا نکاح ثانی جائز ہو جائے.
حَرامی حَلالی کا قِصَّہ ہے
(عو) ایک کام دو کے سپرد ہو اور ہر ایک اس خیال سے انجام نہ دے کہ دوسرا انجام دے دے گا ، تو مالک غصّے میں ملازموں سے کہتا ہے کہ یہ حرامی حلالی کا قصَہ ہے نہ تم نے انجام دیا نہ تم نے .
سَبْز ہِلالی پَرْچَم
پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hollo)
hollo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔