تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیلو ہَیلو" کے متعقلہ نتائج

ہَیلو ہَیلو

(مجازاً) بہت مختصر بات ؛ علیک سلیک ، صرف احوال دریافت کرنے کی حالت ۔

ہَیلو ہائے

علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

اَیو

ایسا، مانند

ایلْوا

گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل) ، مصبر ، صبر

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہَیا

گھوڑا

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

ہَیّا

(کلمہ) (گنوار) ہَوّا، جو بچے کو ڈرانے کے لیے بولتے ہیں

ہَیّا ہَیّا

(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں

اَیلوِل

कुबेर।

اَیّو

رک : اونی.

عُلُو

بلندی، عظمت، رفعت، برتری

اُلُو

گھاس کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل، نرسل کی ایک قسم

یُوں ہَیں

اسی طرح ہے، ہے یہی، یہی بات ہے، صحیح بات ہی یہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیلو ہَیلو کے معانیدیکھیے

ہَیلو ہَیلو

hello-hello•हैलो-हैलो

  • Roman
  • Urdu

ہَیلو ہَیلو کے اردو معانی

  • (مجازاً) بہت مختصر بات ؛ علیک سلیک ، صرف احوال دریافت کرنے کی حالت ۔
  • اندازِ تخاطب ، چھیڑنے یا توجہ حاصل کرنے کے لیے

Urdu meaning of hello-hello

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) bahut muKhtsar baat ; ilek salek, sirf ahvaal daryaafat karne kii haalat
  • andaaz-e-taKhaatab, chhe.Dne ya tavajjaa haasil karne ke li.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیلو ہَیلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیلو ہَیلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone