تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیلو ہائے" کے متعقلہ نتائج

ہَیلو ہائے

علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

آپ اَیسی ہی باتوں سے مَقْبُول ہوئے ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

جُوے میں بَیل بھی ہارے ہَیں

محنت و مشقت میں مضبوط بھی رہ جاتے ہیں، جوے میں بیل بھی تھک جاتے ہیں

ہاتھی کے نِکلے ہوئے دانْت بَیٹھنےمُشکِل ہَیں

بگڑی ہوئی بات بھی کہیں بنی ہے ، رُسوائی کے بعد نیک نامی ہونی مشکل ہے ، بگڑے ہوئے بھی کہیں سنورے ہیں

ہاتھ پاؤں رانْگا رانْگا ہوئے جاتے ہَیں

۔ہاتھ پاؤںشل ہوکر سرد ہوجانا کی جگہ۔(فقرہ) طبیعت اکتائی ہوئی ہاتھ پاؤں رانگا رانگا ہوئے جاتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیلو ہائے کے معانیدیکھیے

ہَیلو ہائے

hello hi•हेलो हाए

  • Roman
  • Urdu

ہَیلو ہائے کے اردو معانی

  • علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

Urdu meaning of hello hi

  • Roman
  • Urdu

  • ilek salek, rasmii du.a salaam, angrezo.n me.n salaam kii jagah raa.ij hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیلو ہائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیلو ہائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone