تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heel" کے متعقلہ نتائج
heel کے لیے اردو الفاظ
heel کے اردو معانی
فعل لازم
- (جہاز رانی) عمودی حالت سے جھکنا، تر چھا ہونا (جیسے بحری جہاز)
فعل متعدی
- جھکنے یا ٹیڑھا ہونے کا باعث بننا
صفت
- جھکنے کا عمل
- ٹیڑھا ہونے کی کیفیت
اسم
- ایڑی
- پاشنه
- عقب
- تمائل
- جھوک
- کانٹا
- مہمیز
- آدمی کے پیر کا پچھلا حصہ اور دوسرے ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے پچھلے پیر کا پچھلا حصہ
- ہتھیلی کا وہ حصہ جو کلائی کے نزدیک ترین ہو
- پاؤں ڈھانپنے والی شے کا پچھلا حصہ جیسے جوتے یا جراب کا
- جوتے یا بوٹ کے پچھلے حصے میں لگا ہوا ٹھوس حصہ
- انسانی ایڑی سے مشابہ کوئی چیز یا ایسی حالت میں کوئی چیز جیسے ڈبل روٹی کا قشر
- آخری یا اختتامی حصہ جیسے کا نفرنس کا
- (جہاز رانی) جہاز کے پیندے یا مستول کا نچلا حصہ
- بادبان کے نیچے کی لکڑی کا اندرونی حصہ
- (عوامی) قابل نفرت شخص
- غنڈا
- بدمعاش
فعل متعدی
- قدم بہ قدم چلنا
- بہت تھوڑے فاصلے سے تعاقب کرنا
- چھڑی کے سرے سے مارنا جیسے گالف میں گیند کو
- جوش دلانا جیسے لڑنے والے مرغ کو
- کوئی چیز مہیا کرنا جیسے رقم
- ایڑیوں کے ذریعے کارکردگی دکھانا جیسے رقص میں
فعل لازم
- بہت تھوڑے فاصلے سے تعاقب کرنا
- ایڑیاں استعمال کر کے کار کردگی دکھانا جیسے رقص میں
heel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (जहाज़रानी) अमूदी हालत से झुकना, तर छा होना (जैसे बहरी जहाज़
सकर्मक क्रिया
- झुकने या टेढ़ा होने का बाइस बनना
विशेषण
- झुकने का अमल
- टेढ़ा होने की कैफ़ीयत
संज्ञा
- एड़ी
- पा शुन्य
- अक़ब
- तमाइल
- झूक
- कांटा
- मेहमेज़
- आदमी के पैर का पिछला हिस्सा और दूसरे रीढ़ की हड्डी वाले जानवरों के पिछले पैर का पिछला हिस्सा
- हथेली का वो हिस्सा जो कलाई के नज़दीक तरीन हो
- पांव ढांपने वाली शैय का पिछला हिस्सा जैसे जूते या जुराब का
- जूते या बूट के पिछले हिस्से में लगा हुआ ठोस हिस्सा
- इंसानी एड़ी से मुशाबेह कोई चीज़ या ऐसी हालत में कोई चीज़ जैसे डबल रोटी का क़शर
- आख़िरी या इख़ततामी हिस्सा जैसे कान्फ़्रैंस का
- (जहाज़रानी) जहाज़ के पेंदे या मस्तूल का निचला हिस्सा
- बादबान के नीचे की लक्कड़ी का अंदरूनी हिस्सा
- (अवामी) काबिल-ए-नफ़रत शख़्स
- गुंडा
- बदमाश
सकर्मक क्रिया
- क़दम बह क़दम चलना
- बहुत थोड़े फ़ासले से तआक़ुब करना
- छड़ी के सिरे से मारना जैसे गोलफ़ में गेंद को
- जोश दिलाना जैसे लड़ने वाले मुर्ग़ को
- कोई चीज़ मुहय्या करना जैसे रक़म
- एड़ीयों के ज़रीये कारकर्दगी दिखाना जैसे रक़्स में
अकर्मक क्रिया
- बहुत थोड़े फ़ासले से तआक़ुब करना
- एड़ीयां इस्तिमाल कर के कारकर्दगी दिखाना जैसे रक़्स में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَل
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
حَلّ
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
ہَل
(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار
حِیلَۂ شَرْعی
(فِقہ) جب شرعی حُدود میں کسی مقصد کا حصول ممکن نہ ہوتا ہو تو اس کی ایسی تدبیر یا حیلہ نکالا جاتا جس کے ذریعے احکام کے عمل اور اس کے لازمی نتائج سے بچ نکلنے کی صُورت نکل آئے ، یعنی خلاف ورزی بھی نظر نہ آئے اور تکلیف شرعی سے بچنے کا پہلو بھی نکل آئے
حِیلے رِزْق بَہانے مَوت
رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heel)
heel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔