تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِیلے رِزْق بَہانے مَوت" کے متعقلہ نتائج

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِیلے رِزْق بَہانے مَوت کے معانیدیکھیے

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

hiile rizq bahaane mautहीले रिज़्क़ बहाने मौत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت کے اردو معانی

  • رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

Urdu meaning of hiile rizq bahaane maut

  • Roman
  • Urdu

  • rizk aur maut ke li.e bahaanaa darkaar hai (adnaa sii biimaarii se mar jaane ya tho.Dii sii mehnat se bahut saa rizk mil jaane ke mauqaa par bolte hai.n

English meaning of hiile rizq bahaane maut

  • livelihood has some means and death has some cause

हीले रिज़्क़ बहाने मौत के हिंदी अर्थ

  • जीविका और मृत्यु के लिए एक बहाना चाहिए (मामूली बीमारी से मरने या थोड़े प्रयास से बहुत पैसा कमाने के अवसर पर बोलते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِیلے رِزْق بَہانے مَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone