تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haul" کے متعقلہ نتائج
haul کے لیے اردو الفاظ
haul کے اردو معانی
فعل متعدی
- طاقت سے کھینچنا
- نقل و حمل کرنا جیسے ٹرک اور کار کے ذریعے
- کھینچنا
- گھسیٹنا
- مجبور کرنا (up کے ساتھ)
- خیالات یا طریق کار بدل دینا
فعل لازم
- تجارتی سامان لے جانا
- کھینچنا
- ڈھونا
- (جہاز رانی) جہاز کشتی کا رُخ بدل دینا
- ہوا کے قریب تر جہاز چلانا
- طاقت سے کھینچنے کا عمل
- مجموعی یافت
- وہ جسے اکٹھا پکڑا، لیا یا وصول کیا جائے
- فاصلہ جس تک کسی چیز کی نقل و حمل ہو
haul के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ताक़त से खींचना
- नक़ल-ओ-हमल करना जैसे ट्रक और कार के ज़रीये
- खींचना
- घसीटना
- मजबूर करना (up के साथ
- ख़्यालात या तरीक़ कार बदल देना
अकर्मक क्रिया
- तिजारती सामान ले जाना
- खींचना
- ढोना
- (जहाज़रानी) जहाज़ क्षति का रुख़ बदल देना
- हुआ के क़रीबतर जहाज़ चलाना
- ताक़त से खींचने का अमल
- मजमूई याफ़्त
- वो जिसे इकट्ठा पकड़ा, लिया या वसूल किया जाये
- फ़ासिला जिस तक किसी चीज़ की नक़ल-ओ-हमल हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَول ناک
وہ جس کے دیکھنے سے خوف پیدا ہو، وہ جس کے دیکھنے، سننے، پڑھنے یا محسوس کرنے سے دل میں خوف و ہراس پیدا ہو، خوفناک، دہشت ناک، ڈراؤنا، خطرناک، وحشت ناک، ہیبت ناک، مہیب
ہَول کھانا
کسی اندیشے کے سبب آپ ہی آپ خوف کھانا ، دہشت میں مبتلا ہونا ، مضطرب رہنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، دہلنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (haul)
haul
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔