تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hear" کے متعقلہ نتائج
hear کے لیے اردو الفاظ
hear کے اردو معانی
- سننا
- قوت سماعت سے ادراک کرنا
- کانوں کی مدد سے سیکھنا یا آگاہ ہونا
- کان دھرنا
- کان دینا
- توجہ دینا حاضر خدمت رہنا یا حکم کی تعمیل کرنا
- سننے والوں سے گروہ کے رکن کی حیثیت سے جانچنا
- قانونی طور پر سماعت کرنا
- آواز سننے اور سمجھنے کی صلاحیت سے بہرہ ور ہونا
- اطلاع حاصل کرنا
- سیکھنا
- غور کرنا (عام طور پر پہلے کوئی منفی لفظ اور بعد میں of لگاتے ہیں)
- ۔ (زیادہ تر برطانوی) مقرر کی تائید کرنا ( عمو ماً امر استعمال ہوتا ہے، جیسے : !Hear! Hear (سنو! سنو! تائید و تاکید کے طور پر
hear के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सुनना
- क़ुव्वत समाअत से इदराक करना
- कानों की मदद से सीखना या आगाह होना
- कान धरना
- कान देना
- तवज्जा देना हाज़िर ख़िदमत रहना या हुक्म की तामील करना
- सुनने वालों से गिरोह के रुकन की हैसियत से जांचना
- क़ानूनी तौर पर समाअत करना
- आवाज़ सुनने और समझने की सलाहीयत से बहरावर होना
- इत्तिला हासिल करना
- सीखना
- ग़ौर करना (आम तौर पर पहले कोई मनफ़ी लफ़्ज़ और बाद में of लगाते हैं
- ۔ (ज़्यादा तर बर्तानवी) मुक़र्रर की ताईद करना ( उमूमन अमर इस्तिमाल होता है, जैसे : !Hear! Hear (सुनो! सुनो! ताईद-ओ-ताकीद के तौर पर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hear)
hear
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔