تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haunt" کے متعقلہ نتائج
haunt کے لیے اردو الفاظ
haunt کے اردو معانی
- مَنْڈلانا
- اَڈَّہ
- اکھیڑا
- بیٹھک
- بَسیرا
- پَسَنْدِیْدَہ ٹِھکانَہ
haunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मँडलाना
- अड्डा
- उखेड़ा
- बैठक
- बसेरा
- पसंदीदा ठिकाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکَل پَڑے
ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے
ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا
کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔
ہونٹ چَبا کے رَہ جانا
دانت بھینچ کے رہ جانا ، غصے میں اپنے ہونٹوں کو دانتوں میں دبانا ، کوئی ناگوار بات برداشت کرنا ۔
ہونٹ تَھرّانا
لبوں کا کپکپانا ، لبوں کو جنبش ہونا نیز بول نہ سکنا ، زبان کا نپ جانا ، بولنے کی کوشش کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (haunt)
haunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔