تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹ سے ہونٹ مِلانا" کے متعقلہ نتائج

ہونٹ سے ہونٹ مِلانا

لبوں کا بوسہ لینا، ہونٹوں کو چومنا

ہونٹ سے چَبانا

آسانی سے چبا لینا ؛ بغیر چبائے کھا لینا ؛کسی چیز کا اتنا نرم ہونا کہ بہت آسانی سے چبایا جا سکے ۔

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

دانتوں سے ہونٹ کاٹْنا

تلملانا ، جُھنجھلانا ، پیچ و تاب کھانا.

دانتوں سے ہونٹ چَبانا

تلملانا ، جُھنجھلانا ، پیچ و تاب کھانا.

ہونْٹوں سے ہونْٹ مِلنا

باہم بوسہ لیاجانا ، بوس و کنار ہونا۔

اُونٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نہ آئے کسی کو اپنے سے اُونچا نَہِیں سمجھتا

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹ سے ہونٹ مِلانا کے معانیدیکھیے

ہونٹ سے ہونٹ مِلانا

ho.nT se ho.nT milaanaaहोंट से होंट मिलाना

مادہ: ہونْٹ

  • Roman
  • Urdu

ہونٹ سے ہونٹ مِلانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لبوں کا بوسہ لینا، ہونٹوں کو چومنا

Urdu meaning of ho.nT se ho.nT milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • labo.n ka bosa lenaa, honTo.n ko chuumnaa

होंट से होंट मिलाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • होठों का चुंबन लेना, होंटों को चूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہونٹ سے ہونٹ مِلانا

لبوں کا بوسہ لینا، ہونٹوں کو چومنا

ہونٹ سے چَبانا

آسانی سے چبا لینا ؛ بغیر چبائے کھا لینا ؛کسی چیز کا اتنا نرم ہونا کہ بہت آسانی سے چبایا جا سکے ۔

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

دانتوں سے ہونٹ کاٹْنا

تلملانا ، جُھنجھلانا ، پیچ و تاب کھانا.

دانتوں سے ہونٹ چَبانا

تلملانا ، جُھنجھلانا ، پیچ و تاب کھانا.

ہونْٹوں سے ہونْٹ مِلنا

باہم بوسہ لیاجانا ، بوس و کنار ہونا۔

اُونٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نہ آئے کسی کو اپنے سے اُونچا نَہِیں سمجھتا

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹ سے ہونٹ مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹ سے ہونٹ مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone