تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hanger" کے متعقلہ نتائج
hanger کے لیے اردو الفاظ
hanger کے اردو معانی
اسم
- لٹکن
- آویزہ
- کڑا
- نیمچہ
- چھرا
- کپڑے لٹکانے کا ہینگر
- لکڑی، تاریا پلاسٹک کی خمدار چیز جس سے لباس (جب اسے استعمال نہ کرنا ہو) لٹکا دیا جاتا ہے
- کوئی ایسی چیز جس سے کوئی چیز لٹکائی جاتی ہے، جیسے ٹانگنے کے لیے کوٹ میں لگا ہوا حلقہ
- دیواری کاغذ لگانے والا کاریگر
- (چھوٹی تلوار (نیمچہ
- گاڑی کی قلابہ دار بریکٹ جو کمانی کوچیسس کے ساتھ ملائے رکھتی ہے
- (برطانوی) زیادہ ڈھلان والا زمین کا چھوٹا شجر دار حصہ
hanger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लटकन
- आवेज़ा
- कड़ा
- नीमचा
- छुरा
- कपड़े लटकाने का हैंगर
- लक्कड़ी, तारिया प्लास्टिक की ख़मदार चीज़ जिस से लिबास (जब उसे इस्तिमाल ना करना हो) लटका दिया जाता है
- कोई ऐसी चीज़ जिस से कोई चीज़ लटकाई जाती है, जैसे टांगने के लिए कोट में लगा हुआ हलक़ा
- दीवारी काग़ज़ लगाने वाला कारीगर
- (छोटी तलवार (नीमचा
- गाड़ी की क़ुल्लाबादार ब्रैकट जो कमानी को चेसिस के साथ मिलाए रखती है
- (बर्तानवी) ज़्यादा ढलान वाला ज़मीन का छोटा शजरदार हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hanger)
hanger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔