تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِنگَن" کے متعقلہ نتائج

ہِنگَن

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل

ہانگَن

ہانکنا ، حرکت دینا ، آگے چلانا

اَنْ گِن

uncounted, numerous

اَنگْنا

آنگن

اَن٘گْنائی

آنگن، صحن

اَنگنْیاس

(لفظاً) منتر پڑھتے وقت شاستر کے احکام کے مطابق ہاتھ پیر وغیرہ کو چھونے کا عمل، (مراداً) وہ منتر جنہیں پڑھنے میں یہ عمل ضروری ہے

گانا نَہیں آیا تو کَہے اَنْگَن بَنْکا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا ۔

آنْگَن

مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن

اَنگی

انگیا، باڈی، جسمانی، جوہری، چولی، مادی، محرم

اَنگے

آگے، سامنے، اوّل

اَنگ

جسم، بدن

ہِنگی

(ورق یا پنی سازی) ورق کوٹنے کی مستعملہ اور ناکارہ جھلی جس میں کٹائی سے باریک سوراخ پڑ گئے ہوں

اُونگْھنی

جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

اَن٘گا

انگرکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِنگَن کے معانیدیکھیے

ہِنگَن

hingan•हिन्गन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہِنگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خار دار درخت اور اس کا پھل
  • ایک طرح کی آتش بازی یا شیشے کا ظرف جس میں بارود اور کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکے جاتے ہیں

Urdu meaning of hingan

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar daraKht aur is ka phal
  • ek tarah kii aatashbaazii ya shiishe ka zarf jis me.n baaruud aur kiimiyaavii ajaza bhar kar phenke jaate hai.n

English meaning of hingan

Noun, Masculine

  • a kind of firework
  • a thorny plant and its fruit, Balanites ageyptiaca

हिन्गन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कांटेदार पेड़ और इस का फल
  • एक तरह की आतिशबाज़ी या शीशे का बर्तन जिस में बारूद और रसायन भर कर फेंके जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِنگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِنگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone