تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gush" کے متعقلہ نتائج
gush کے لیے اردو الفاظ
gush کے اردو معانی
فعل لازم
- اچھل کر بہ نکلنا، جیسے رُکے ہوئے پانی کا
- اچانک اور بھاری مقدار میں بہنا
- بہت زیادہ اور پرجوش انداز میں جذباتی ہونا
فعل متعدی
- اچانک تیزی سے بکثرت یا زور سے خارج کرنا
- طوفان کی طرح اٹھنا
اسم
- فواره
- بہت زیادہ مقدار میں قوت کے ساتھ مائع کے بہنے کا عمل
- جوش و خروش
- جذبات کا اظہار
gush के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- उछल कर बह निकलना, जैसे रुके हुए पानी का
- अचानक और भारी मिक़दार में बहना
- बहुत ज़्यादा और पुरजोश अंदाज़ में जज़बाती होना
सकर्मक क्रिया
- अचानक तेज़ी से बकसरत या ज़ोर से ख़ारिज करना
- तूफ़ान की तरह उठना
संज्ञा
- फव्वारे
- बहुत ज़्यादा मिक़दार में क़ुव्वत के साथ माए के बहने का अमल
- जोश-ओ-ख़ुरोश
- जज़बात का इज़हार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوش بَرْ آواز
آواز ہر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
گوش بَرْ صَدا
آواز پر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا، کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
گوش بَدَر
دروازے کی طرف کان لگائے ہوئے ، آہٹ کا منتظر ، کسی بات کے سننے کا منتظر ، کسی خبر کا امیدوار ، گوش ، بردر ؛ گوش ہر آواز
گوش ہوش پَر مَکّھی بھی نَہ بَھنبَھنانا
بالکل خبر نہ ہونا ، کسی بات کا اثر نہ ہونا ، کسی بات کی مطلق پروانہ ہونا ، غافل ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gush)
gush
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔