تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gosh" کے متعقلہ نتائج
gosh کے لیے اردو الفاظ
gosh کے اردو معانی
فجائیہ
- بخدا
- معمولی قسم
- حیرت یا توصیف کا فجائیہ
gosh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- बख़ुदा
- मामूली क़िस्म
- हैरत या तौसीफ का फ़जाईया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوشی
گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)
گوش آشْنا
جس کے کانوں میں کوئی بات پڑ چکی ہو ، جس نے کوئی بات پہلے سے سن لی ہو ، جو کسی بات کو سن کر واقف ہو چکا ہو
گوش موش
ایک بٹی کا نما جس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک قسم کھڑی رہتی ہے اور اس کے دونوں طرف دو پتے چوہے کے کان کی مانند ہوتے ہیں دوسری قسم بیدار اور زمین پر پھیلی ہوتی ہوتی ہے چوہا کنی آزان الفار
گوش پیچ
گلوبند یا مفلر جیسا کپڑا جو سردی سے بچنے کے لیے پکڑی کی طرح کانوں پر لپیٹ لیا جائے ، ایک طرح کا آرائشی زیور جو پگڑی میں لگایا جاتا تھا
گوش بَدَر
دروازے کی طرف کان لگائے ہوئے ، آہٹ کا منتظر ، کسی بات کے سننے کا منتظر ، کسی خبر کا امیدوار ، گوش ، بردر ؛ گوش ہر آواز
گوش بَرْ صَدا
آواز پر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا، کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gosh)
gosh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔