تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُشْتابَہ" کے متعقلہ نتائج

گُشْتابَہ

گوشت آبہ ، قیمے یا کچلے ہوئے گوشت کا شوربا ، یخنی .

گوشْتابَہ

شوربا، یخنی

گُلابَہ

(آب پاشی) ایسا خزانۂ آب یا پانی کا ذخیرہ جہاں سے رج بہوں یا نالوں میں پانی چھوڑا جائے.

گوشْتاوَہ

شوربا، یخنی

گُتانا

گتنا (رک) کا متعدی ، پرونا ؛ اُلجھانا ؛ دھاگا لپیٹنا ؛ (مجازاً) پریشان کرنا ، گھبرانا ؛ مشغول ہونا ؛ مقرر کرنا ؛ تدبیر کرنا ؛ جتن کرنا.

گَتاوا

مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.

گَرْمابَہ

حمّام جس میں گرم پانی کا انتظام ہو، غسل خانہ

گَشْتِیا

چوکیدار ؛ روند ؛ محصول اکھٹا کرنے والا .

گِلابَہ

گارا جس سے عمارت بناتے ہیں اور جسے دیوار کے ردّوں میں بھی لگاتے ہیں، مٹّی کا پچارا جو دیوار کے اوپر دیتے ہیں

گَتاوَہ

مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.

گورابہ

آخری

گابا

رک : ,, گابھا ،،

گَشْتَہ

پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ

بَر گَشْتَہ

(لفظاً) پھرا ہوا، بدلا ہوا

گُم گَشْتَہ رَہ

رک: گم کردہ راہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُشْتابَہ کے معانیدیکھیے

گُشْتابَہ

gushtaaba•गुश्ताबा

  • Roman
  • Urdu

گُشْتابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت آبہ ، قیمے یا کچلے ہوئے گوشت کا شوربا ، یخنی .
  • یخنی ، شوربہ .

Urdu meaning of gushtaaba

  • Roman
  • Urdu

  • gosht aabaa, qiime ya kuchle hu.e gosht ka shorba, yaKhnii
  • yaKhnii, shorba

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُشْتابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُشْتابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone