تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"groom" کے متعقلہ نتائج
groom کے لیے اردو الفاظ
groom کے اردو معانی
اسم
- دولہا
- گھوڑوں یا اصطبل کا مہتمم کوئی آدمی یا لڑکا
- انگریزی شاہی گھرانے کا ایک افسر
فعل متعدی
- صاف ستھرا کرنا
- گھوڑے کو ملنا
- کھریرا کرنا
- تربیت دینا یا تیار کرنا، کسی مخصوص مقصد کے لیے، (جیسے کسی اسامی، ملازمت یا کام کے لیے)
- بنانا سنوارنا
groom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दूलहा
- घोड़ों या अस्तबल का मुहतमिम कोई आदमी या लड़का
- अंग्रेज़ी शाही घराने का एक अफ़्सर
सकर्मक क्रिया
- साफ़ सुथरा करना
- घोड़े को मिलना
- खरेरा करना
- तर्बीयत देना या तैय्यार करना, किसी मख़सूस मक़सद के लिए, (जैसे किसी असामी, मुलाज़मत या काम के लिए
- बनाना संवारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْم و سَرْد دیکْھنا
زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا، گرم و سرد اُٹھانا
گَرْم سَرْد سَہْنا
حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.
گَرْما زَدَگی
پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے ، شدت گرما کا اثر ، لُو لگنا.
گَرْ مَصالَح
(مجازاً) طرح طرح کے فوجی ، طرح طرح کے ہتھیار ، طرح طرح کی تراکیب کا مجموعہ ؛ مراد : لوازم ، تدابیر.
گَرْم و سَرْد اُٹھانا
زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (groom)
groom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔