تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Gouda" کے متعقلہ نتائج
Gouda کے لیے اردو الفاظ
Gouda کے اردو معانی
اسم
- گوڈا
- ایک قسم کا ہلکے زرد رنگ کا گداز پنیر، جس پر سرخ حفاظتی تہ چڑھی ہوتی ہے
Gouda के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोड्डा
- एक किस्म का हल्के ज़र्द रंग का गुदाज़ पनीर, जिस पर सुर्ख़ हिफ़ाज़ती ता चढ़ी होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گاڑی
آدمیوں کے سوار ہونے یا سامان لادنے کے کام میں آنے والی سواری جسے کسی ذریعے سے کھینچ کر یا دھکیل کر چلایا جائے، جیسے: بگھی، چھکڑا، تانگہ، فٹن، موٹر کار، بیل گاڑی اور ریل گاڑی وغیرہ
گیڑی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)
گَڈّی
شاخ اور پتّے دار ترکاری، پان، گھاس یا تنکے وغیرہ کے چو پتّے یا پتّیاں جو یکجا بندھے ہوئے ہوں، مٹھا بنڈل
گِیدا
چوری، ٹھگی، مسافروں کی تلاش یا قتل کے وقت روشنی کرنے والا ٹھگ، دھوکا دے کر لوٹ مار کرنے والا ٹھگ، ٹیپ والا ٹھگ
گُوڈی
(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Gouda)
Gouda
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔