تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gopher" کے متعقلہ نتائج

gopher

بائیبل: وہ درخت جس کی لکڑی سے کشتی نوحؑ بنائی گئی تھی۔.

غُفُراں

‘गुफ़ान' का लघु., दे. ‘गुफ़ान'।

gofer

عوام: امریکا خصوصاً: ٹہل کرنے والا ملازم، پیش دست، خصوصاً کسی دفتر میں یا فلم بندی کے مقام پر ۔.

goffer

(لیس، گوٹ یا کنارے پر) گرم سلاخوں سے لہر یے پلیٹیں یا نیفے نالیاں بنانا ۔.

gaffer

بڈھا گنوار

go for

بھڑ

غَفْر

برج میزان میںتین چھوٹے ستاروں کا نام جو چان کی ایک منزل ہیں.

غَفُور

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

غَفِیر

زمین ڈھانپنے والا، کثرت ہجوم سے زمین چھپ جاتی ہے، اس واسطے جم غفیر کے معنی عام کے ہوگئے، انبوہ کثیر

غفر

'ग़फ़र' का बहु., मोक्ष देनेवाले, बख्शनेवाले।।

غافِر

گناہ بخشنے والا، مغفرت کرنے والا، درگزر کرنے والا

گُپّھے دار

وہ جس کے اوپر بالوں یا کسی چیز کا گُچّھا ہو، ابھار والا، پھندنے دار

غَفّار

بہت معاف کرنے والا، بڑا بخشنے والا، بہت مہربان

غُفراں مَآب

मोक्षप्राप्त, स्वर्गीय, बड़े लोगों की आत्मा के लिए बोला जाता है।

غافِرُ الذُّنُوب

خطاؤں کو معاف کرنے والا ، گناہوں کو بخشنے والا .

غُفْران مَکاں

رک : غفران پناہ .

غَفّارُ الذُّنُوب

گناہوں کا بخشنے والا .

غَفَرَ اللہُ لَہُم

(دعائیہ کلمہ) اللہ اُن کی مغفرت کرے ، (ایک مرد کے لیے ” لَہ “ اور ایک عورت کے لیے ” لَہا “ آئے گا) .

غُفْران مَآب

غفران پناہ، مرحوم، مغفور، بخشا ہوا، خدا کی پناہ میں

غَفْرا

رک : غفر .

غَفُوری

کبوترکی ایک قسم ، جس جے غٹکنے کے وقت یا غفور کی آواز نکلتی معلوم ہوتی ہے .

غَفُورُ الرَّحِیم

بخشش اور رحم کرنے والا، بخشنے والا مہربان، اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک

غَفّاری

غفّارکا اسمِ کیفیت، بخشنا، گناہ معاف کرنا

غُفْران

بخشش، آمرزش، مغفرت، عفو، معافی

غُفْران پَناہ

جو مغفرت الہٰی کی پناہ میں ہو، مردہ شخص کے لیے اعزازی لقب، مرحوم، مغفور

غُفِرَلَہٗ

(دعائیہ کلمہ) اس کی مغفرت ہو ، اللہ اس کی مغفرت کرے .

غُفِرَ لَہ ہو جانا

مَرجانا ، ختم ہوجانا (طنز یہ) .

ہُوَ الغَفُور

۔مذکت۔ خدا تعالیٰ غفور ہے۔؎

جَمِّ غَفِیر

بہت بڑا اژدہام، عوام و خواص کا کثیر اجتماع

یا غَفُور

اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں

اَلغافِر

(لفظاً) معاف کرنے والا، مغفرت کرنے والا، بخشنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلغَفُور

(لفظاً) مغفرت کرنے کا عادی، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلغَفّار

(لفظاً) بے حد مغفرت کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

gopher کے لیے اردو الفاظ

gopher

ˈɡəʊ.fər

gopher کے اردو معانی

اسم

  • بائیبل: وہ درخت جس کی لکڑی سے کشتی نوحؑ بنائی گئی تھی۔.
  • (gopher-wood کا اختصار) ایک درخت Cladrastis lutea جس کی لکڑی زردی مائل ہوتی ہے۔.
  • (pocket gopher کا اختصار ) شمالی امریکا کا Geomyidae خاندان کا پھولے ہوئے کلّوں کا چوہا ۔.
  • شمالی امریکا کی بلوں میں رہنے والی گلہری۔.
  • امریکی کچھوا جو دھوپ سے بچنے کے لیے بل بنا کر رہتا ہےGopherus polyphemus.

gopher के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाईबिल: वो दरख़्त जिस की लक्कड़ी से कशती नोहऑ बनाई गई थी।
  • (gopher-wood का इख़तिसार) एक दरख़्त Cladrastis lutea जिस की लक्कड़ी ज़रदी माइल होती है।
  • (pocket gopher का इख़तिसार ) शुमाली अमरीका का Geomyidae ख़ानदान का फूले हुए किलों का चूहा ।
  • शुमाली अमरीका की बिलों में रहने वाली गिलहरी।
  • अमरीकी कछवा जो धूप से बचने के लिए बिल बना कर रहता हैGopherus polyphemus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

gopher

بائیبل: وہ درخت جس کی لکڑی سے کشتی نوحؑ بنائی گئی تھی۔.

غُفُراں

‘गुफ़ान' का लघु., दे. ‘गुफ़ान'।

gofer

عوام: امریکا خصوصاً: ٹہل کرنے والا ملازم، پیش دست، خصوصاً کسی دفتر میں یا فلم بندی کے مقام پر ۔.

goffer

(لیس، گوٹ یا کنارے پر) گرم سلاخوں سے لہر یے پلیٹیں یا نیفے نالیاں بنانا ۔.

gaffer

بڈھا گنوار

go for

بھڑ

غَفْر

برج میزان میںتین چھوٹے ستاروں کا نام جو چان کی ایک منزل ہیں.

غَفُور

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

غَفِیر

زمین ڈھانپنے والا، کثرت ہجوم سے زمین چھپ جاتی ہے، اس واسطے جم غفیر کے معنی عام کے ہوگئے، انبوہ کثیر

غفر

'ग़फ़र' का बहु., मोक्ष देनेवाले, बख्शनेवाले।।

غافِر

گناہ بخشنے والا، مغفرت کرنے والا، درگزر کرنے والا

گُپّھے دار

وہ جس کے اوپر بالوں یا کسی چیز کا گُچّھا ہو، ابھار والا، پھندنے دار

غَفّار

بہت معاف کرنے والا، بڑا بخشنے والا، بہت مہربان

غُفراں مَآب

मोक्षप्राप्त, स्वर्गीय, बड़े लोगों की आत्मा के लिए बोला जाता है।

غافِرُ الذُّنُوب

خطاؤں کو معاف کرنے والا ، گناہوں کو بخشنے والا .

غُفْران مَکاں

رک : غفران پناہ .

غَفّارُ الذُّنُوب

گناہوں کا بخشنے والا .

غَفَرَ اللہُ لَہُم

(دعائیہ کلمہ) اللہ اُن کی مغفرت کرے ، (ایک مرد کے لیے ” لَہ “ اور ایک عورت کے لیے ” لَہا “ آئے گا) .

غُفْران مَآب

غفران پناہ، مرحوم، مغفور، بخشا ہوا، خدا کی پناہ میں

غَفْرا

رک : غفر .

غَفُوری

کبوترکی ایک قسم ، جس جے غٹکنے کے وقت یا غفور کی آواز نکلتی معلوم ہوتی ہے .

غَفُورُ الرَّحِیم

بخشش اور رحم کرنے والا، بخشنے والا مہربان، اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک

غَفّاری

غفّارکا اسمِ کیفیت، بخشنا، گناہ معاف کرنا

غُفْران

بخشش، آمرزش، مغفرت، عفو، معافی

غُفْران پَناہ

جو مغفرت الہٰی کی پناہ میں ہو، مردہ شخص کے لیے اعزازی لقب، مرحوم، مغفور

غُفِرَلَہٗ

(دعائیہ کلمہ) اس کی مغفرت ہو ، اللہ اس کی مغفرت کرے .

غُفِرَ لَہ ہو جانا

مَرجانا ، ختم ہوجانا (طنز یہ) .

ہُوَ الغَفُور

۔مذکت۔ خدا تعالیٰ غفور ہے۔؎

جَمِّ غَفِیر

بہت بڑا اژدہام، عوام و خواص کا کثیر اجتماع

یا غَفُور

اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں

اَلغافِر

(لفظاً) معاف کرنے والا، مغفرت کرنے والا، بخشنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلغَفُور

(لفظاً) مغفرت کرنے کا عادی، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلغَفّار

(لفظاً) بے حد مغفرت کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gopher)

نام

ای-میل

تبصرہ

gopher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone