تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُپّھے" کے متعقلہ نتائج

گُپّھے

گپّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُپّھے دار

وہ جس کے اوپر بالوں یا کسی چیز کا گُچّھا ہو، ابھار والا، پھندنے دار

گُپّھا

پُھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کرکے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی بان٘دھتے ہیں، مان٘گ کے ارد گرد اُبھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا

گُپھا

پہاڑ کے بیچ کی جگہ، گُہا، غار، کھو، چھپنے کی جگہ

گپ سے

تیزی سے، جلدی سے (کوئی چیز کھانے کے سلسلے میں)

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گیپائے

گیپا بیچنے والا

گڑھے

گڑھا طب نکی/جمع نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَڈّھے

گڈھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَجّھے

گجھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

گَدھے

گھوڑے کی طرح ایک چھوٹے قد کا چوپایہ

گُپھا میں بَیٹْھنا

lead a hermit's life

گَپیں گُپھا

غار، کھو.

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپا

چولستانی جھاڑی سے بنی ہوئی مخروطی جھون٘پڑی، جس کو اندر سے لکڑیوں سے سہارا دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُپّھے کے معانیدیکھیے

گُپّھے

gupphe•गुप्फे

وزن : 22

دیکھیے: گُپّھا

  • Roman
  • Urdu

گُپّھے کے اردو معانی

  • ۔بعض عورتیں زینت کے لئے سر کے اگلے چھوٹے بالوں کو کنکھی سے اُٹھا دیتی ہیں اور ایسے بالوں کو گپھّے کہتی ہیں۔(بنانا کے ساتھ)
  • گپّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of gupphe

  • Roman
  • Urdu

  • ۔baaaz aurte.n ziinat ke li.e sar ke agle chhoTe baalo.n ko kankhii se uThaa detii hai.n aur a.ise baalo.n ko gaphphাe kahtii hain।(banaanaa ke saath
  • gaphphাa kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of gupphe

  • tassel of hair

گُپّھے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُپّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُپّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone