تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gnomon" کے متعقلہ نتائج
gnomon کے لیے اردو الفاظ
gnomon کے اردو معانی
اسم
- (فلکیات) نومن
- عقربه ساعت شمسی
- ایسی شے جو کسی نشان زدہ سطح پر اپنے سائے کے ذریعے دن کا وقت معلوم کرنے میں مدد دے، خصوصاً دھوپ گھڑی کی عمودی تکونی تختی
- (جیومیٹری) ایک بڑے متوازی الاضلاع کے کونے میں سے چھوٹا مماثل متوازی الاضلاع کاٹ لینے کے بعد جو شکل باقی رہ جائے
gnomon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़लकियात) नोमन
- अक़्र बे साअत शमसी
- ऐसी शैय जो किसी निशान ज़दा सतह पर अपने साय के ज़रीये दिन का वक़्त मालूम करने में मदद दे, ख़ुसूसन धूप घड़ी की अमूदी तिकोनी तख़्ती
- (ज्योमैटरी) एक बड़े मुतवाज़ी अलाज़लाअ के कोने में से छोटा मुमासिल मुतवाज़ी अलाज़लाअ काट लेने के बाद जो शक्ल बाक़ी रह जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gnomon)
gnomon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔