تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غانِماً" کے متعقلہ نتائج

غانِماً

فائدہ حاصل کیے ہوئے ؛ فاتحانہ

سالِماً و غانِماً

صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے

غانِم

مال غنیمت حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) فتحیاب ۔

غانیہ

a woman who is faithful or devoted to her husband

غَنِیم

لوٹنے والا، لٹیرا، ڈاکو

غَنَم

بکری، بھیڑ، گوسفند

غَنائِم

جنگ میں ہاتھ آنے والا مال و اشیا

غَنایَم

رک : غنائم.

غَنِیم چَڑْھ آنا

دشمن کا ملک پر حملہ کر دینا

سالِم و غانِم

کامیاب و بامراد ، تندرست و دولت مند.

غُنْچَہ

گل نا شگفتہ، بن کھلا پھول، بند کلی، کلی

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غانی

غنی، تونگر، دولتمند، بے نیاز

غاٹا

खेत का छोटा टुकड़ा। छोटा खेत। गाटर।

غاٹِیا

(لکھنؤ) فربہ اور کوتہ قد آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں غانِماً کے معانیدیکھیے

غانِماً

Gaaniman•ग़ानिमन

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

غانِماً کے اردو معانی

صفت

  • فائدہ حاصل کیے ہوئے ؛ فاتحانہ

Urdu meaning of Gaaniman

  • Roman
  • Urdu

  • faaydaa haasil ki.e hu.e ; faatihaana

ग़ानिमन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाभान्वित; विजयी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غانِماً)

نام

ای-میل

تبصرہ

غانِماً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone