تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glide" کے متعقلہ نتائج

glide

بلا دم لگاۓ اڑنا

glide path

glide slope

glade

جنگل میں کھلی جگہ، چاندر۔.

glede

ایک قسم کا شکرہ یا باز

gladdie

آسٹر کا متبادل۔.

glider

کھسل طیارہ

hang glide

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

غالِیدَہ

लुढ़का हुआ, लुढ़काया हुआ।

گالِیدَہ

जो अलग हो गया हो, निवृत्त ।।

گِلَہْری

چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی

گَلِیَارا

گلی کی نسبت چھوٹا اور تنگ راستہ، گلی کی طرح کا لمبا اور سیدھا راستہ، جو عوام کی شاہراہ ہو، تنگ راستہ، کوچہ

گِلَورا

(تنبولی) گلوریاں رکھنے کا ڈبہ، خاصدان جو بیگموں اور امیروں کے کھانے کی گلوریاں رکھنے کے لئے مخصوص ہو اور ہر وقت ساتھ رکھا جا سکے

گِلَوری

بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

glide کے لیے اردو الفاظ

glide

ɡlaɪd

glide کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • کوشش اور دقت کے بغیر سبک رو ہونا جیسے برف پر پھسلنے والا
  • خاموشی سے، دبے پاؤں، بے خبری میں گزر جانا، کھسک جانا
  • چوری سے نکل جانا
  • چپکے چپکے اور محسوس ہوئے بغیر ختم ہو جانا (اکثر by کے ساتھ مستعمل ہے) جیسے وقت یا زندگی
  • (طیرانیات) ہوا کی موجوں، کشش ثقل اور پہلے سے حاصل کردہ زور حرکت کی رہنمائی میں ہوائی جہاز کا فضا میں رواں ہونا، خصوصاً آسان زاویے پر نیچے کی طرف تیرنا
  • گلائیڈ کرنا
  • نرمی سے چلانا، پھسلانا
  • آہستہ لے جانا
  • چپکے سے گزارنا

اسم

  • سبک رفتاری
  • پھسلنے کا عمل
  • زلق
  • کھلواں حرکت، جیسے رقص میں
  • (موسیقی) ادغام صوت
  • (صوتیات) انتقال لسانی

glide के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • कोशिश और दिक़्क़त के बगै़र सबक रो होना जैसे बर्फ़ पर फिसलने वाला
  • ख़ामोशी से, दबे पांव, बेख़बरी में गुज़र जाना, खिसक जाना
  • चोरी से निकल जाना
  • चुपके चुपके और महसूस हुए बगै़र ख़त्म हो जाना (अक्सर by के साथ मुस्तामल है) जैसे वक़्त या ज़िंदगी
  • (तीर इनयात) हुआ की मौजों, कशिश-ए-सिक़ल और पहले से हासिल करदा ज़ोर हरकत की रहनुमाई में हवाई जहाज़ का फ़िज़ा में रवां होना, ख़ुसूसन आसान ज़ावीए पर नीचे की तरफ़ तैरना
  • ग्लाईड करना
  • नरमी से चलाना, फिसलाना
  • आहिस्ता ले जाना
  • चुपके से गुज़ारना

संज्ञा

  • सबक रफ़्तारी
  • फिसलने का अमल
  • ज़लक़
  • खलवां हरकत, जैसे रक़्स में
  • (मूसीक़ी) इदग़ाम स्वत
  • (सोतयात) इंतिक़ाल लिसानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glide)

نام

ای-میل

تبصرہ

glide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone