تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glider" کے متعقلہ نتائج

glider

کھسل طیارہ

hang-glider

چھتردار ڈھانچا جس میں لٹک کر ہو ا باز کھسکتا ہوا نیچے کی طرف آتا ہے ، کھسل چھتری۔.

گُلدار سَبْز

۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎

گُلْدار چُنائی

(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.

گُلْدار سَبْزَہ

گھوڑا جس کے تمام جسم پر گُل ہوں البتہ دُم و ایال مع پیروں کے سیہ ہوں

گُلْدار جالی

(معماری) پان پھول کی جالی یا س قسم کی کوئی اور جالی جس کے وسط میں جگہ جگہ پھول اور پتے تراش میں چھوڑے گئے ہوں.

گَدَر

گدّی جس پر بیل ہان٘کنے والا رہٹ چلانے کے وقت بیٹھتا ہے

گَدیڑ

(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.

گِدَڑ

رک : گیدڑ.

غدر

वह पथरीली भूमि जिसमें कोई जन्तु बिल न बना सके, रात का अँधियारा होना।

گَدَّر

بھرا بھرا ، موٹا ، فربہ ؛ نرم ؛ ملائم.

سَمَنْدِ گُلْدار

وہ گھوڑا جس کے جسم پر مختلف رن٘گ کی چتیاں پڑی ہوں اور دُم ، ابال اور پان٘و سیاہ ہوں.

گِیڈَر

رک : گیدڑ.

gilder

طِلا کار

ریلْوے گائِیڈ

ریلوے کا کرایہ وغیرہ بتلانے والی کتاب.

glider کے لیے اردو الفاظ

glider

glider کے اردو معانی

اسم

  • گلائیڈر
  • (طیرانیات) کھسل طیارہ
  • بے موٹر طیارہ
  • کھسل مشینی طیارہ
  • ہوائی لہروں سے کنٹرول کیا جانے والا ہوائی جہاز

glider के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गलाईडर
  • (तीर इनयात) ख़सल तय्यारा
  • बे मोटर तय्यारा
  • ख़सल मशीनी तय्यारा
  • हवाई लहरों से कंट्रोल किया जाने वाला हवाई जहाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glider)

نام

ای-میل

تبصرہ

glider

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone