تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gill" کے متعقلہ نتائج
gill کے لیے اردو الفاظ
gill کے اردو معانی
اسم
- گلپھڑا
- خیشوم
- مچھلی یا دوسرے آبی جانوروں کے اعضائے تنفس جن کے ذریعے وہ پانی سے آکسیجن حاصل کرتے ہیں
- (نباتیات) کھمبی کے نچلے حصے کی چمکدار دھاریاں
- (جمع) مرغوں وغیرہ کی چونچ کے نیچے لٹکتا ہوا گوشت
- (بول چال) کسی شخص کی ٹھوڑی کے نیچے یا قریب کا گوشت
فعل متعدی
- جل جال میں لٹکتے ہوئے گوشت کے ذریعے پکڑنا جیسے مچھلیوں کا
اسم
- (برطانوی بولی) تنگ وادی یا درہ
- تنگ پہاڑی ندی
اسم
- جل
- مائع
- ناپنے کا پیمانہ جو ایک پنٹ کا چوتھائی حصہ ہوتا ہے
- مخفف: gi
gill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गलफड़ा
- ख़ैशूम
- मछली या दूसरे आबी जानवरों के आज़ाए तनफ़्फ़ुस जिन के ज़रीये वो पानी से ऑक्सीजन हासिल करते हैं
- (नबातीयात) खम्बी के निचले हिस्से की चमकदार धारियां
- (जमा) मुर्गों वग़ैरा की चोंच के नीचे लटकता हुआ गोश्त
- (बोल चाल) किसी शख़्स की ठोढ़ी के नीचे या क़रीब का गोश्त
सकर्मक क्रिया
- जल जाल में लटकते हुए गोश्त के ज़रीये पकड़ना जैसे मछलीयों का
संज्ञा
- (बर्तानवी बोली) तंग वादी या दर्राह
- तंग पहाड़ी नदी
संज्ञा
- जल
- माए
- नापने का पैमाना जो एक पिंट का चौथाई हिस्सा होता है
- मुख़फ़्फ़फ़: g
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِلّی
لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں
gillyflower
(clove gillyflowerکا اختصار) لونگ کی سی خوشبو والا ایک رنگین پھول؛ گل قرنفل (رک: CLOVE1).
گِلّو پیڑا مانگْتی ہے
(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.
گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی
(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.
گُلال
سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے
غُلیل
لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس
غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gill)
gill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔