تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gallery" کے متعقلہ نتائج

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

گَیلَڑ

سابق خاوند کی وہ اولاد جسے عورت اپنے دوسرے خاوند کے ہاں لائی ہو، کڈھیرا، سوتیلا

gaoler

برط کا متبادل ۔.

galleryite

بالائی نشست پر بیٹھا ہوا تماشائی؛ تماش بین۔.

گُلیر

one given to curse and abuse, one who habitually uses bad language

گَلار

ایک قسم کی مینا.

گُولَر

ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل

گَلْہَڑ

گلے کے غدود پھول جانے کا مرض

gallery کے لیے اردو الفاظ

gallery

ˈɡæl.ər.i

gallery کے اردو معانی

اسم

  • راہداری
  • گیلری
  • دالان
  • برآمده
  • شه نشین
  • غلام گردش
  • نگارخانه
  • طویل چھتی ہوئی راہداری
  • لمبی چھتی ہوئی سیر گاہ یا غلام گردش
  • مخصوص اہمیت کا برآمدہ مثلاً آرایش اور تعمیراتی ڈیزائن والا
  • پورچ نما رقبہ
  • تنگ راستہ یا بڑا کمرہ جو عوامی اشیا کی نمایش یا فروخت کے لیے مثلاً آرٹ اور نوادرات کی فروخت کے لیے استعمال ہو
  • ہسپانوی فن تعمیر کے مطابق دیوار کے ساتھ ساتھ اندر یا باہر اٹھا ہوا پلیٹ فارم یا راہداری
  • اندرونی دیوار سے باہر نکالا ہوا چبوترا یا بالکونی جس میں حاضرین کے لیے نشستیں ہوں جیسے اوپیرا یا متحرک فلم کی نمایش گاہ میں ہوتی ہیں
  • تھیٹر میں سب سے اونچی نشست
  • گیلری میں بیٹھنے والے لوگ
  • ادنی طبقے کے حاضرین یا ناظرین
  • ٹینس یا دوسرے کھیل کے تماشائی
  • (کان کنی) سرنگ
  • زیر زمین راستہ
  • (جہاز رانی) قدیم بادبانی جہاز کے عقب پر بڑھا ہوا پلیٹ فارم

gallery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • राहदारी
  • गैलरी
  • दालान
  • बरामदे
  • शे नशीन
  • ग़ुलाम गर्दिश
  • निगार खाने
  • तवील छती हुई राहदारी
  • लंबी छती हुई सैरगाह या ग़ुलाम गर्दिश
  • मख़सूस एहमीयत का बरामदा मसलन आरईश और तामीराती डिज़ाइन वाला
  • पोर्च नुमा रकबा
  • तंग रास्ता या बड़ा कमरा जो अवामी अश्या की नुमा यश या फ़रोख़त के लिए मसलन आर्ट और नवादिरात की फ़रोख़त के लिए इस्तिमाल हो
  • हिसपानवी फ़न तामीर के मुताबिक़ दीवार के साथ साथ अंदर या बाहर उठा हुआ प्लेटफार्म या राहदारी
  • अंदरूनी दीवार से बाहर निकाला हुआ चबूतरा या बालकोनी जिस में हाज़िरीन के लिए नशिस्तें हूँ जैसे ओपेरा या मुतहर्रिक फ़िल्म की नुमा यश गाह में होती हैं
  • थियटर में सब से ऊंची नशिस्त
  • गैलरी में बैठने वाले लोग
  • उद्दिनी तबक़े के हाज़िरीन या नाज़रीन
  • टेनिस या दूसरे खेल के तमाशाई
  • (कानकनी) सुरंग
  • ज़र-ए-ज़मीन रास्ता
  • (जहाज़रानी) क़दीम बादबानी जहाज़ के अक़ब पर बढ़ा हुआ प्लेटफार्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gallery)

نام

ای-میل

تبصرہ

gallery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone