تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلال" کے متعقلہ نتائج

گُلال

سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے

گُلال باڑا

a royal pavilion (or place) for recreation, a garden adjoining a palace

گُلال بار

چوبی سراپردہ ہے جس کے مختلف حصے خرگاہ کی دیوار کی طرح چمڑے کے تسموں سے ایک دوسرے سے پیوستہ ہوتے ہیں، اس کو سفر میں لپیٹ کر لے جاتے ہیں، گلال بار سرخ کپڑے کی بنائی جاتی ہے اور جابجا فیتے ٹکے ہوتے ہیں

گُلال اُڑْنا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکا جانا یا ہوا میں منتشر ہونا

گُلال اُڑانا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکنا یا پھین٘کنا

گُلال چَشْم

سرخ آن٘کھوں والا

گُلال مَلْنا

گلال کا ہولی میں ایک دوسرے پر ملنا، ہولی منانے والوں کا ایک دوسرے کے چہرے پر سرخ سفوف ملنا

گُلال آلُودَہ

سرخ سفوف لگا ہوا، لال پاوڈر لگا ہوا

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

گُلال تُلْسِی

the plant Ocymum basilicum

گُلالا

(مجازاً) پھول کا زیرہ.

گُلالی

مصوری میں استعمال ہونے والا لال رنگ کا پاوڈر، بکنی یا سفوف

گُلالَہ

گھونگریالے بال

گُلالوں

The red powder thrown about by the Hindūs in the Holī festival-plural

گُلالْٹین

۔مونث۔ وہ لالٹین جو قنات پر لگائی جاتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلال کے معانیدیکھیے

گُلال

gulaal•गुलाल

اصل: ہندی

وزن : 121

جمع: گُلالوں

  • Roman
  • Urdu

گُلال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے
  • ایک سرخ پھول جس کے اندر سیاہ دھبّا ہوتا ہے، گُلِ لالہ، خشخاش کا پھول

شعر

Urdu meaning of gulaal

  • Roman
  • Urdu

  • surKh rang ka safuuf jo holii ke tahvaar par hinduu ek duusre par chhi.Dakte hain, ye safuuf singhaa.De jo ya chaaval ke aaTe me.n majiiThiyaa muKhtlif kism ke rang hal karke taiyyaar kiya jaataa hai
  • ek surKh phuul jis ke andar syaah dhabbaa hotaa hai, gul-e-laalaa, KhashKhaash ka phuul

English meaning of gulaal

Noun, Masculine, Singular

  • the red powder thrown about by the Hindus in the Holi festival (it is generally the meal of rice, or barley, or singhaṛa dyed red with baqam wood)
  • a kind of red flower

गुलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार की लाल बुकनी या चूर्ण जिसे हिंदू लोग होली के दिनों में एक दूसरे के चेहरों पर मलते हैं अथवा कुमकुमे आदि में भरकर फेंकते और उड़ाते हैं
  • एक लाल फूल जिसके अंदर एक काला धब्बा, एक लाल गुलाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone