تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gild" کے متعقلہ نتائج
gild کے لیے اردو الفاظ
gild کے اردو معانی
- طلا کاری کرنا
- سونے کا پتر چڑھانا یا ملمع کرنا
- سنہرا رنگنا
- سنہری روشنی سے چمکانا
- رنگ کرنا
- (مجازاً) ظاہری طور پر خوشنما بنانا
- خالی خولی شاندار الفاظ سے آراستہ کرنا
- دیکھیے :Guild
gild के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तिल्ला कारी करना
- सोने का पुत्र चढ़ाना या मुलम्मा करना
- सुनहरा रंगना
- सुनहरी रोशनी से चमकाना
- रंग करना
- (मजाज़न) ज़ाहिरी तौर पर ख़ुशनुमा बनाना
- ख़ाली खोली शानदार अलफ़ाज़ से आरास्ता करना
- देखिए :Guil
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gold standard
معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو
گُلِ دو پَہْر
دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دوائے مستعمل
گولی دار پَگْڑی
ایک وضع کی گول بندھی ہوئی یا قالب پر چڑھی ہوئی پگڑی جس کا اگلے بادشاہوں کے وقت میں دربار باندھ کر جانے کا دستور تھا .
گُلدار سَبْز
۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎
گُلْدار چُنائی
(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gild)
gild
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔