تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gilder" کے متعقلہ نتائج

gilder

طِلا کار

gelder

خصی کرنے والا

گُلدار سَبْز

۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎

گُلْدار چُنائی

(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.

گُلْدار سَبْزَہ

گھوڑا جس کے تمام جسم پر گُل ہوں البتہ دُم و ایال مع پیروں کے سیہ ہوں

گُلْدار جالی

(معماری) پان پھول کی جالی یا س قسم کی کوئی اور جالی جس کے وسط میں جگہ جگہ پھول اور پتے تراش میں چھوڑے گئے ہوں.

گَھر دَر

گھر بار، اپنا گھر

گَدَر

گدّی جس پر بیل ہان٘کنے والا رہٹ چلانے کے وقت بیٹھتا ہے

گِنْدَر

ایک قسم کا کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہنچاتا ہے ، گھونگی ، گھنگی.

گَلْہَڑ

گلے کے غدود پھول جانے کا مرض

گلہڑ

گلے کا پھولا ہوا غدود، گلے کی ایک بیماری

گَدیڑ

(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.

گِدَڑ

رک : گیدڑ.

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

گِرْدَڑ

نیپال کے بدھ ماننے والوں کا دیوتا جو پرندوں کا بادشاہ مانا جاتا ہے .

gilder کے لیے اردو الفاظ

gilder

gilder کے اردو معانی

اسم

  • طلا کار
  • ملمع ساز

gilder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिल्ला कार
  • मुलम्मासाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gilder)

نام

ای-میل

تبصرہ

gilder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone