تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gildhall" کے متعقلہ نتائج

gildhall

گَندھیل

سرکنڈے کے مشابہ ایک پودا جس کا شگوفہ اور جڑ بطور دوا مستعمل ہے ، اس میں لطیف اور تیز خوشبو ہوتی ہے ، اذخر ، گندھ بیل ، لاط : Andropogon Schoenanthus

گِرِدھر

گری یعنی گووردھن پہاڑ کو قبضہ میں کرنے والا، شری کرشن

guildhall

ٹاوٴن ہال

گلہڑ

گلے کا پھولا ہوا غدود، گلے کی ایک بیماری

گودَھل

(باغ بانی) گھاس کی لمبی جڑیں جو زمین کے اندر دور تک پھیل کر چھوٹے پودوں کو نقصان پہنچائیں

گِلگِل

नक्र या नाक नामक जलजन्तु

گُنْڈَھل

گانٹھ دار ، گُٹَھل .

گُڑْہَل

ایک درخت اور پھول (نیز اس کا پھل) جس کے پتے برگِ توت کے مانند لیکن ان سے جھوٹے اور پھول سرخ رنگ گلنار سے مشاہد لیکن اس سے بڑا ہوتا ہے اس کے پھول دواؤں اور شربت میں استعمال ہوتے ہیں (Mibiscvs Syriacus) .

گِندَھر

(کاشت کاری) گندھر (گندر). گھونکی ، گُھنکی ، ایک کیڑا جو گیہوں کے بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے.

گُوڑَھل

ایک پودا اور اس کے پھول جو بہت خوبصرت عموماً سرخ نیز اور کئی رنگ کے اکہرے اور دوپرے ہوتے ہیں

گَلْگَلْ

ایک نہایت کھٹّا، بڑا اور زرد رنگ کا لیموں، جس کا اچار تیار کیا جاتا ہے، ترن٘ج (یہ میوہ اس قدر ترش ہوتا ہے کہ اس میں لوہے کی سوئی رکھ دیں تو گل جائے)

غُلْغال

رک : غل شور .

گُڈَھل

ایک پودا اور اس کے پھول جو بہت خوبصورت عموماً سرخ مگر اور کئی رنگ کے اکہرے اور دوہرے ہوتے ہیں.

گُڑْہَل پُلاؤ

پلاؤ کی ایک قسم

gildhall کے لیے اردو الفاظ

gildhall

gildhall کے اردو معانی

  • ٹاؤن ہال
  • بڑا کمرہ جہاں گلڈ یا کارپوریشن کے اجلاس منعقد ہوتے ہوں

gildhall के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टाउन हाल
  • बड़ा कमरा जहां गिल्ड या कारपोरेशन के इजलास मुनाक़िद होते हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gildhall)

نام

ای-میل

تبصرہ

gildhall

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone