تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"genus" کے متعقلہ نتائج

genus

جِنْس

form genus

گَنیس

(عو) گنیش (رک) کا ایک املا

گَھنس

راز ، بھید .

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گھنیش

ایک آبی پرند جس کی چونچ چوڑی اور بڑی ہوتی ہے

گُھونسَہ

رک : گھون٘سا .

گُھونسْیا

رشوت خور ، مرتشی ، مُن٘ھ بھرائی لینے والا .

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

گھونسی

رشوت خوار، راشی

گھانسی

ایک قسم کی بہت باریک ریشمی اوڑھنی، جو لہنگے کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے

گُھونسا

مُکّا، ڈک، دھموکا، گھوسا

گُھونسے

گھون٘سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گُھونسوں

گھون٘سا (رک) کی جمع : تراکیب میں مستعمل .

genus کے لیے اردو الفاظ

genus

ˈdʒiː.nəs

genus کے اردو معانی

اسم

  • قسم
  • طبقہ
  • نوع
  • (منطق) جنس، انواع سے وسیع تر درجہ
  • (حیاتیات) جانوروں اور پودوں کی قسم یا زمرہ جس میں بعض مشترک خصوصیات ہوں جو عموماً کئی انواع پر مشتمل اور ایک خاندان کی ذیلی شاخیں ہوں

genus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़िस्म
  • तबक़ा
  • नौ
  • (मंतिक़) जिन्स, अन्वा से वसीअ तर दर्जा
  • (हयातयात) जानवरों और पौदों की क़सम या ज़मुरा जिस में बाअज़ मुश्तर्क ख़ुसूसीयात हूँ जो उमूमन कई अन्वा पर मुश्तमिल और एक ख़ानदान की ज़ेली शाख़ें हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (genus)

نام

ای-میل

تبصرہ

genus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone