تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fund" کے متعقلہ نتائج

fund

پُھوند

پُھندنا، (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

فَنڈ کھولنا

رقم جمع کرنے کا کراتا یا حساب کھولنا .

فَنْڈ قائِم ہونا

کسی خاص مقصد کے لیے رقم جمع کرنے کے لیے ادارہ قائم ہونا ، کھاتہ کھلنا .

فَنْڈ کا توڑ ہونا

مالی مشکل پیش آنا ، رقم کی کمی ہونا ، سرمایہ کی کمی ہونا .

fond

مُشْتاق

found

بَرْ آمد

پُھوند پُھوند رونا

زار زار رونا۔

فُنْدُقْ

پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے پیر کے برابر ہوتا ہے

فُنْدَق بَنانا

انگلی کی پوروں پر مہندی لگانا

فُنْدَق لَگانا

رک : فندق باندھنا .

فُنْدَق بانْدْھنا

انگلیوں کی پوروں پر مہندی لگانا

مَحْسُوبی فَنْڈ

وہ رقم جو کوئی ریاست یا کارپوریشن اپنا قرض رفتہ رفتہ بے باق کرنے کے لیے علیحدہ کر دیتی ہے ، ذخیرہ ادائی

مُدَوَّر فَنڈ

(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔

گَرْدِشی فَنْڈ

ایسا فنڈ یا محفوظ سرمایہ جسے کسی خاص مقصد کے لیے قائم کیا جائے جیسے وظائف دینے کے لیے جووصولیابیوں کے سبب مستقلاً جاری رہے .

fund کے لیے اردو الفاظ

fund

fʌnd

fund کے اردو معانی

اسم

  • رقم
  • مد
  • پونجی
  • فنڈ
  • سرمایه
  • خزینہ
  • کسی بھی چیز کا ذخیرہ یا جمع خصوصاً جمع پونجی
  • (بصورت جمع) رقم در دست
  • رقم جو ہاتھ میں ہو
  • مالی منابع
  • قومی قرضہ (برطانیہ میں اس سے پہلے the لگاتے ہیں)

فعل متعدی

  • کسی قرض لی گئی رقم کا اصل زر یا سود ادا کرنے کے لیے سرمایہ فراہم کرنا
  • رواں قرضوں کو طویل المیعاد قرضوں میں بدلنا (بانڈوں کی صورت میں)
  • سرمایہ مہیا کرنا
  • مالی سہولت دینا
  • فنڈ میں جمع کرنا
  • سرمایہ کاری کرنا

fund के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रक़म
  • मद
  • पूंजी
  • फ़ंड
  • सुरमा ये
  • ख़ज़ीना
  • किसी भी चीज़ का ज़ख़ीरा या जमा ख़ुसूसन जमा पूंजी
  • (बसूरत जमा) रक़म दर दस्त
  • रक़म जो हाथ में हो
  • माली मूनाबा
  • क़ौमी क़र्ज़ा (बर्तानिया में इस से पहले the लगाते हैं

सकर्मक क्रिया

  • किसी क़र्ज़ ली गई रक़म का असल ज़र या सूद अदा करने के लिए सरमाया फ़राहम करना
  • रवां कर्ज़ों को तवील उल-मियाद कर्ज़ों में बदलना (बांडों की सूरत में
  • सरमाया मुहय्या करना
  • माली सहूलत देना
  • फ़ंड में जमा करना
  • सरमाया कारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fund)

نام

ای-میل

تبصرہ

fund

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone