تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fund" کے متعقلہ نتائج
fund کے لیے اردو الفاظ
fund کے اردو معانی
- پونجی
fund के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पूँजी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fundamentalism
روایتی پروٹسٹنٹ عقائد پر سختی سے اصرار، جیسے صحائف کا خطا سے مبرّا ہونا اور عیسائیت کے بنیادی اسوہ و عمل کی لفظاً لفظاً پیروی۔.
مُدَوَّر فَنڈ
(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔
گَرْدِشی فَنْڈ
ایسا فنڈ یا محفوظ سرمایہ جسے کسی خاص مقصد کے لیے قائم کیا جائے جیسے وظائف دینے کے لیے جووصولیابیوں کے سبب مستقلاً جاری رہے .
مَحْسُوبی فَنْڈ
وہ رقم جو کوئی ریاست یا کارپوریشن اپنا قرض رفتہ رفتہ بے باق کرنے کے لیے علیحدہ کر دیتی ہے ، ذخیرہ ادائی
road fund licence
برط گا ڑیوں پر نما یاں طور سے چپکا ئی جا نے والی گول ٹکلی ، اداشدہ ٹیکس کی علا مت۔.
پَراوِنْشَل فَن٘ڈ
وہ رقم جو صوبائی مد یا میزانیہ سے متعلق ہو یا مرکز یا مرکزی حکومت سے صوبائی مد میں دی جائے ، بہ مقابلہ مرکزی ، یا سینٹرل یا فیڈرل فنڈ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fund)
fund
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔