Search results
Saved words
Showing results for "fund"
Urdu words for fund
fund के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रक़म
- मद
- पूंजी
- फ़ंड
- सुरमा ये
- ख़ज़ीना
- किसी भी चीज़ का ज़ख़ीरा या जमा ख़ुसूसन जमा पूंजी
- (बसूरत जमा) रक़म दर दस्त
- रक़म जो हाथ में हो
- माली मूनाबा
- क़ौमी क़र्ज़ा (बर्तानिया में इस से पहले the लगाते हैं
सकर्मक क्रिया
- किसी क़र्ज़ ली गई रक़म का असल ज़र या सूद अदा करने के लिए सरमाया फ़राहम करना
- रवां कर्ज़ों को तवील उल-मियाद कर्ज़ों में बदलना (बांडों की सूरत में
- सरमाया मुहय्या करना
- माली सहूलत देना
- फ़ंड में जमा करना
- सरमाया कारी करना
fund کے اردو معانی
اسم
- رقم
- مد
- پونجی
- فنڈ
- سرمایه
- خزینہ
- کسی بھی چیز کا ذخیرہ یا جمع خصوصاً جمع پونجی
- (بصورت جمع) رقم در دست
- رقم جو ہاتھ میں ہو
- مالی منابع
- قومی قرضہ (برطانیہ میں اس سے پہلے the لگاتے ہیں)
فعل متعدی
- کسی قرض لی گئی رقم کا اصل زر یا سود ادا کرنے کے لیے سرمایہ فراہم کرنا
- رواں قرضوں کو طویل المیعاد قرضوں میں بدلنا (بانڈوں کی صورت میں)
- سرمایہ مہیا کرنا
- مالی سہولت دینا
- فنڈ میں جمع کرنا
- سرمایہ کاری کرنا
Related searched words
fundamentalism
روایتی پروٹسٹنٹ عقائد پر سختی سے اصرار، جیسے صحائف کا خطا سے مبرّا ہونا اور عیسائیت کے بنیادی اسوہ و عمل کی لفظاً لفظاً پیروی۔.
mudavvar-fund
(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔
gardishii-fund
ایسا فنڈ یا محفوظ سرمایہ جسے کسی خاص مقصد کے لیے قائم کیا جائے جیسے وظائف دینے کے لیے جووصولیابیوں کے سبب مستقلاً جاری رہے .
mahsuubii-fund
وہ رقم جو کوئی ریاست یا کارپوریشن اپنا قرض رفتہ رفتہ بے باق کرنے کے لیے علیحدہ کر دیتی ہے ، ذخیرہ ادائی
road fund licence
برط گا ڑیوں پر نما یاں طور سے چپکا ئی جا نے والی گول ٹکلی ، اداشدہ ٹیکس کی علا مت۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (fund)
fund
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone