تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flare" کے متعقلہ نتائج

flare

آگ

flare up

جَل

flareback

پُھولارا

پھولوں کا ہار بنانے والا.

پالاری

رک : پالار .

پُھلارا

پھول والا ، مالی .

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پُلَنْدا

مٹھا، گڈی، کاغذ وغیرہ کا لپٹا ہوا یا فائل میں رکھا پیکٹ

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

پُھولوری

رک : پھلوری.

پالِنْدھی

جنس شکر قند و جنس نیلوفر کی ایک قسم جس کا شگوفہ یا پھول کالا ہوتا ہے، ایک بیل، عشق پیچاں، تیوڑی، (انگ: lpomoer) جنس لبلاب؛ جنس ہرن کھری؛ جن٘گلی لبلاب؛ کالی نسوت، کائے پھل، لاط : Conviolvulus turputhum.

پیلْڑَہ

فوطہ ، خصیہ .

پَلوری

کسی جانور کا جوان مادہ بچہ، رک: پٹھیا.

پالائِیدَہ

साफ़ किया हुआ, मार्जित ।

flare کے لیے اردو الفاظ

flare

fleər

flare کے اردو معانی

فعل لازم

  • بھڑکنا
  • اچانک شعلہ دے کر بھڑک اٹھنا
  • تیز ہوا میں بالوں کی طرح لہرانے لگنا
  • ڈولتے شعلے کے ساتھ جلنا
  • (مجازاً) کسی اتفاقی غضب ناک اقدام یا جذبے سے بھر جانا یا بھڑک اٹھنا یا کچھ کر گزرنا
  • مشتعل ہونا (عموماً بعد میں up یا out لگاتے ہیں)
  • چمکنا یا جگمگانا
  • کنارے یا آخری سمت تک بتدریج باہر کی جانب پھیلتے جانا

فعل متعدی

  • پھیلانا
  • جالب توجہ نمائش کرنا
  • لہراتے ہوئے شعلے جلانا
  • ڈولتے شعلے کے ساتھ سگنل یا اشارے کرنا
  • بتدریج باہر کو پھیلانا
  • شعلے کے ذریعے تابناک کرنا
  • روشنی کی لپک کے ذریعے اشارہ دینا

اسم

  • لپک
  • لمعہ
  • لرزش
  • شعلہ
  • بھڑک
  • شعلے کے بھڑکنے کا عمل یا اس کا اثر
  • لہراتا ہوا یا ڈولتا ہوا شعلہ یا لہراتی ہوئی روشنی جیسے فضا میں مشعلوں کی
  • شعلے کی اتفاقیہ چمک یا بھڑک
  • آگ یا روشنی کی لپک جس سے اشارے، چراغاں یا رہنمائی کا کام لیا جائے
  • آتش گیر مادہ جو اس قسم کی روشنی پیدا کرنے کے لیے دہکایا جائے
  • جوش و جذبے کی اچانک بھڑک
  • چکا چوند یا جگمگاہٹ
  • تابانی
  • شکلاً باہر کی جانب بتدریج پھیلاؤ
  • یوں باہر کو نکلا ہوا حصہ، جیسے بگل کا آخری حصہ
  • (عکاسی) روشنی کا وہ دھبا جو کیمرے کے عدسے کے ذریعے پلیٹ پر انعکاس کے نتیجے میں بنتا ہے
  • عدسے کی بکھری ہوئی انعکاسی روشنی

flare के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • भड़कना
  • अचानक शोला दे कर भड़क उठना
  • तेज़ हवा में बालों की तरह लहराने लगना
  • डोलते शोले के साथ जलना
  • (मजाज़न) किसी इत्तिफ़ाक़ी ग़ज़बनाक इक़दाम या जज़बे से भर जाना या भड़क उठना या कुछ कर गुज़रना
  • मुश्तइल होना (उमूमन बाद में up या out लगाते हैं
  • चमकना या जगमगाना
  • किनारे या आख़िरी सिम्त तक बतदरीज बाहर की जानिब फैलते जाना

सकर्मक क्रिया

  • फैलाना
  • जालिब तवज्जा नुमाइश करना
  • लहराते हुए शोले जलाना
  • डोलते शोले के साथ सिगनल या इशारे करना
  • बतदरीज बाहर को फैलाना
  • शोले के ज़रीये ताबनाक करना
  • रोशनी की लपक के ज़रीये इशारा देना

संज्ञा

  • लपक
  • लिमा
  • लरज़िश
  • शोला
  • भड़क
  • शोले के भड़कने का अमल या इस का असर
  • लहराता हुआ या डोलता हुआ शोला या लहराती हुई रोशनी जैसे फ़िज़ा में मशालों की
  • शोले की इत्तिफ़ाक़ीया चमक या भड़क
  • आग या रोशनी की लपक जिस से इशारे, चिराग़ां या रहनुमाई का काम लिया जाये
  • आतशगीर माद्दा जो इस किस्म की रोशनी पैदा करने के लिए दहकाया जाये
  • जोश-ओ-जज़बे की अचानक भड़क
  • चकाचोंद या जगमगाहट
  • ताबानी
  • शकलन बाहर की जानिब बतदरीज फैलाओ
  • यूं बाहर को निकला हुआ हिस्सा, जैसे बगल का आख़िरी हिस्सा
  • (अक्कासी) रोशनी का वो धब्बा जो कैमरे के उदसे के ज़रीये प्लेट पर इनइकास के नतीजे में बनता है
  • उदसे की बिखरी हुई इनइकासी रोशनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flare)

نام

ای-میل

تبصرہ

flare

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone