تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flare" کے متعقلہ نتائج
flare کے لیے اردو الفاظ
flare کے اردو معانی
فعل لازم
- بھڑکنا
- اچانک شعلہ دے کر بھڑک اٹھنا
- تیز ہوا میں بالوں کی طرح لہرانے لگنا
- ڈولتے شعلے کے ساتھ جلنا
- (مجازاً) کسی اتفاقی غضب ناک اقدام یا جذبے سے بھر جانا یا بھڑک اٹھنا یا کچھ کر گزرنا
- مشتعل ہونا (عموماً بعد میں up یا out لگاتے ہیں)
- چمکنا یا جگمگانا
- کنارے یا آخری سمت تک بتدریج باہر کی جانب پھیلتے جانا
فعل متعدی
- پھیلانا
- جالب توجہ نمائش کرنا
- لہراتے ہوئے شعلے جلانا
- ڈولتے شعلے کے ساتھ سگنل یا اشارے کرنا
- بتدریج باہر کو پھیلانا
- شعلے کے ذریعے تابناک کرنا
- روشنی کی لپک کے ذریعے اشارہ دینا
اسم
- لپک
- لمعہ
- لرزش
- شعلہ
- بھڑک
- شعلے کے بھڑکنے کا عمل یا اس کا اثر
- لہراتا ہوا یا ڈولتا ہوا شعلہ یا لہراتی ہوئی روشنی جیسے فضا میں مشعلوں کی
- شعلے کی اتفاقیہ چمک یا بھڑک
- آگ یا روشنی کی لپک جس سے اشارے، چراغاں یا رہنمائی کا کام لیا جائے
- آتش گیر مادہ جو اس قسم کی روشنی پیدا کرنے کے لیے دہکایا جائے
- جوش و جذبے کی اچانک بھڑک
- چکا چوند یا جگمگاہٹ
- تابانی
- شکلاً باہر کی جانب بتدریج پھیلاؤ
- یوں باہر کو نکلا ہوا حصہ، جیسے بگل کا آخری حصہ
- (عکاسی) روشنی کا وہ دھبا جو کیمرے کے عدسے کے ذریعے پلیٹ پر انعکاس کے نتیجے میں بنتا ہے
- عدسے کی بکھری ہوئی انعکاسی روشنی
flare के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- भड़कना
- अचानक शोला दे कर भड़क उठना
- तेज़ हवा में बालों की तरह लहराने लगना
- डोलते शोले के साथ जलना
- (मजाज़न) किसी इत्तिफ़ाक़ी ग़ज़बनाक इक़दाम या जज़बे से भर जाना या भड़क उठना या कुछ कर गुज़रना
- मुश्तइल होना (उमूमन बाद में up या out लगाते हैं
- चमकना या जगमगाना
- किनारे या आख़िरी सिम्त तक बतदरीज बाहर की जानिब फैलते जाना
सकर्मक क्रिया
- फैलाना
- जालिब तवज्जा नुमाइश करना
- लहराते हुए शोले जलाना
- डोलते शोले के साथ सिगनल या इशारे करना
- बतदरीज बाहर को फैलाना
- शोले के ज़रीये ताबनाक करना
- रोशनी की लपक के ज़रीये इशारा देना
संज्ञा
- लपक
- लिमा
- लरज़िश
- शोला
- भड़क
- शोले के भड़कने का अमल या इस का असर
- लहराता हुआ या डोलता हुआ शोला या लहराती हुई रोशनी जैसे फ़िज़ा में मशालों की
- शोले की इत्तिफ़ाक़ीया चमक या भड़क
- आग या रोशनी की लपक जिस से इशारे, चिराग़ां या रहनुमाई का काम लिया जाये
- आतशगीर माद्दा जो इस किस्म की रोशनी पैदा करने के लिए दहकाया जाये
- जोश-ओ-जज़बे की अचानक भड़क
- चकाचोंद या जगमगाहट
- ताबानी
- शकलन बाहर की जानिब बतदरीज फैलाओ
- यूं बाहर को निकला हुआ हिस्सा, जैसे बगल का आख़िरी हिस्सा
- (अक्कासी) रोशनी का वो धब्बा जो कैमरे के उदसे के ज़रीये प्लेट पर इनइकास के नतीजे में बनता है
- उदसे की बिखरी हुई इनइकासी रोशनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
filaria
کیچوؤں کی قسم کا کوئی کیڑا، خیطیہ، جو بعض مکھیوں یا مچھّروں کے کاٹنے سے جسم میں داخل ہوجاتا ہے، دودۂ، خیطیہ.
فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو ٹوٹنے دو
اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو بَلا سے
اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے
اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
شاہی فالُودَہ
(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flare)
flare
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔