تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولارا" کے متعقلہ نتائج

پُھولارا

پھولوں کا ہار بنانے والا.

پُھلارا

پھول والا ، مالی .

پُھوارا

فوارہ

پُھلْواری

باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں

پُھولوری

رک : پھلوری.

پُھلیرا

سنْگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا ، گندھی ، عطر ساز ، عطر والا .

پھُلرا

پھندنا

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

پَلوری

کسی جانور کا جوان مادہ بچہ، رک: پٹھیا.

پالاری

رک : پالار .

پھُلَوْری

چنے یا مٹر وغیرہ کی پکوڑی، بیسن کی چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، پھلکی، پکوڑی

پَلْواری

ملاح، پلوار کے ملاح یا متعلق لوگ

پالْرا

رک : پلرا.

پھُلروا

۰۱ نازک ، چھوٹا ، پھول جیسا .

پَلْرا

پلڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولارا کے معانیدیکھیے

پُھولارا

phuulaaraa•फूलारा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُھولارا کے اردو معانی

  • پھولوں کا ہار بنانے والا.
  • پھول بیچنے والا .

Urdu meaning of phuulaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • phuulo.n ka haar banaane vaala
  • phuul bechne vaala

پُھولارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone